غزل
(گیان چند)
پھرتا ہوں میں گھاٹی گھاٹی صحرا صحرا تنہا تنہا
بادل کا آوارہ ٹکڑا کھویا کھویا تنہا تنہا
پچھم دیس کے فرزانوں نے نصف جہاں سے شہر بسائے
ان میں پیر بزرگ ارسطو بیٹھا رہتا تنہا تنہا
کتنا بھیڑ بھڑکا جگ میں کتنا شور شرابہ لیکن
بستی بستی کوچہ کوچہ چپا چپا تنہا تنہا
سیر کرو باطن میں اس کے...
غزل
(گیان چند)
کیا بتائیں آپ سے کیا ہستیٔ انسان ہے
آدمی جذبات و احساسات کا طوفان ہے
اشتراکیت مرا دین اور مرا ایمان ہے
کاش موٹر لے سکوں میں یہ مرا ارمان ہے
آہ اس دانش کدے میں کس قدر ہے قحطِ حسن
جب سے آیا ہوں یہاں بزمِ نظر ویران ہے
یہ کتابیں ہر طرف ہوں یا بتانِ منتخب
برگزیدہ ہستیوں کا ایک ہی...
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محدثين كى تحقيقى خدمات، ايك غير مسلم محقق كى گواہی
ڈاکٹر گیان چند
ہر تحقيق سے پہلے كچھ تحقيق موجود ہوتى ہے ۔ بعد كے تحقيق كار كو ماضى كى تحقيق يعنى پہلے سے موجود مواد كو پرکھنا ، پھٹکنا ، چھاننا ہوتا ہے ۔ مواد كى فراہمی اور تسويد كے درميان كى منزل ہے مواد كا جائزہ...