السلام علیکم۔
میں مائیکرو سافٹ ورڈ 2010 سے انڈیزائن سی سی 2018 پر منتقل ہوا ہوں لیکن چند ایک مسائل کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی مدد کر سکے تو ممنون ہوں گا۔
سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ایم ایس ورڈ میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا ورژن ٣ استعمال کرنے سے وہ اتنا زیادہ سست ہو جاتا ہے کہ کوئی...