بادشاہ سلامت بہت خوش لباس تھے اور زندگی میں صرف ایک ہی شوق رکھتے تھے۔۔۔اور وہ تھا نت نئے لباس زیبِ تن کرنا !
انکے ذاتی ملبوسات کیلئے باقاعدہ ایک محکمہ قائم تھا جس میں کئی ملکوں کے درزی بھرتی کئے گئے تھے۔ قاعدہ یہ تھا کہ جو لباس ایک دفعہ پہن لیا جاتا،دوبارہ اسکو کبھی استعمال میں نہ لایا جاتا۔...