بھارتی ٹیم کینگرولینڈ کے دورہ پر جہاں وہ تین ایک روزہ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔
پہلے ایک روزہ میچ میں کینگروز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔۔
کل ہم بہت مصروف ہیں (8 بجے سے لگاتار 3 کلاس ہے) اس لیے لڑی ابھی سے بنائے دے رہے ہیں۔ بنگلور سے خبر یہ کہ آسٹریلیائی ٹیم آخری گیارہ میں بنا کسی تبدیلی کے اترے گی (جو کہ ذاتی طور پہ ہمیں بالکل پسند نہیں، شان مارش کی جگہ خواجہ بھائی کو موقع ملنا چاہیے تھا)۔ نیز اگر اسمتھ بھائی پہلی اننگ(95ویں اننگ)...
لیجئے جناب۔دکھی دل سے سیمی فائنل کا دھاگہ تیار ہے۔ :(
یہ دھاگہ 26 مارچ 2015 کو آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لئے بنایا گیا ہے۔
محفلینز اپنی اپنی آراء اور توقعات و خدشات یہاں بیان کر سکتے ہیں۔
میری ہمدردیاں ساؤتھ افریقہ کے ساتھ ہیں۔