کھانا بنانا

  1. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟ ہمیں یہ اعتراف کرنے میں کوئی عار نہیں کہ ہمیں کھانا پکانے سے کبھی کوئی رغبت نہیں ہوئی۔ ایم۔ایس۔سی کے بعد تک ہماری زندگی یوں گزری کہ جس شہرِ لاہور میں پیدا ہوئے، وہیں تعلیم حاصل کی، کبھی گھر سے دور اکیلے رہنے کی نوبت نہیں آئی۔ ان حالات میں جب امی جان گھر نہیں ہوتیں تھی...
  2. محمداحمد

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام Recipes of Minimum Ingredients آج ہم نے ایک سبزی والا دیکھا کہ جس کے پاس کل تین چار چیزیں تھیں۔ یعنی آلو، پیاز ، ٹماٹر اور ہری مرچیں۔ ہم نے سوچا کہ محض ان چار چیزوں سے ہی ایک مزیدار ڈش بن سکتی ہے ۔ بس نمک اور مل جائے تو مزید کسی شے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اور ہمیں...
  3. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    2003 میں جب تعلیم کی غرض سے جاپان کے لیے نکلے تو ایک انڈہ فرائی کرنے کے علاوہ کچھ نہ آتا تھا۔ فلائیٹ سے دو دن پہلے کچھ چاول وغیرہ پکانے سیکھے لیکن وہ بھی بھول گئے۔ جاپان جا کر ایک سال خوب خوار ہوتا رہا۔ سب سے زیادہ مسئلہ پیاز کاٹتے وقت پیش آتا۔ ایک تو آنکھوں سے پانی نکلتا اور ایک میری بے بسی کے...
  4. ایچ اے خان

    Omurice

    اکثر مردوں کو خود پکانے کی ضرورت پڑجاتی ہے کھانا مزے دار ہو اور جلد بن جاوے۔ یہ بھی ضروری ہے۔ لہذا ان لوگوں کے لیے ایک جلد بننے والی ڈش پیش خدمت ہے O-mu-rice Omelette Fried Rice 오무라이스 (کورین ڈش) اومیو رائس ایک جدید ایشیائی ڈش ہے جو کہ اوملیٹ اور فرائیڈ رائس پر مشتمل ہوتی ہے۔ جیسا کہ نام سے...
  5. محمد علم اللہ

    مرغ ہری مرچ

    نوٹ:ایک صاحب نے ترجمہ کرنے کے لئے دیا تھا ان کا کام تو ہو گیا ۔میں نے سوچا یہ محفل میں شیر کر دیا جائے ۔سو بقیہ کام محفلین کے لئے اس امید کے ساتھ کے دعوت ہمیں بھی ملے گی۔:warzish: Recipe: Murgh Hari Mirch Method: 1.Heat ¼ cup oil in the pan. Add ½ tsp of garlic and ginger paste. Fry till its...
  6. مغزل

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کے لیے) یہ لڑی اس لیے بنائی گئی کہ مرد (صرف) حضرات یہاں خواتین کے بنائے ہوئے کھانوں میں کیڑے نکالیں اور انہیں کھانا بنانے کے مفید مشورے مفت دے سکیں۔ دیکھتے ہیں پہلے کون آتا ہے ۔ جی شمشاد صاحب
Top