بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟
ہمیں یہ اعتراف کرنے میں کوئی عار نہیں کہ ہمیں کھانا پکانے سے کبھی کوئی رغبت نہیں ہوئی۔ ایم۔ایس۔سی کے بعد تک ہماری زندگی یوں گزری کہ جس شہرِ لاہور میں پیدا ہوئے، وہیں تعلیم حاصل کی، کبھی گھر سے دور اکیلے رہنے کی نوبت نہیں آئی۔ ان حالات میں جب امی جان گھر نہیں ہوتیں تھی...
قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام
Recipes of Minimum Ingredients
آج ہم نے ایک سبزی والا دیکھا کہ جس کے پاس کل تین چار چیزیں تھیں۔ یعنی آلو، پیاز ، ٹماٹر اور ہری مرچیں۔
ہم نے سوچا کہ محض ان چار چیزوں سے ہی ایک مزیدار ڈش بن سکتی ہے ۔ بس نمک اور مل جائے تو مزید کسی شے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اور ہمیں...