پاناما کیس کا وہ فیصلہ ہے جس میں معروضیت سے زیادہ داخلی سوچ پائی جاتی ہے ۔ اب یہ کوشش مزید ابہام پیدا کررہی ہے ۔ بعد میں نااہلی کے چار مقدمات میں بھی ایک بنیادی سوال کا تاحال جواب نہیں مل سکا ہے۔ یہ سوال ان کی آئینی مثال اور تشریح ، اور اختیارات کی علیحدگی کی بابت ہے ۔ جسٹس عیسیٰ کی رائے اس بات...
پاناما لیکس کا دوسرا بم پھٹ گیا ، عمران خان کے دوست ذوالفقار بخاری کے خاندان کی 6 کمپنیاں ، بے نظیر کے کزن طارق اسلام، آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے دوست، سیٹھ عابد اور ریٹائرڈ ایڈ مرل کے بیٹوں کے نام پاناما لیکس میں آ گئے۔
سابق وزیر صحت نصیر خان کے بیٹے ،پورٹ قاسم اتھارٹی کے سابق ایم ڈی...
پاناما لیکس پر بھارت میں بھی کمیٹی قائم، آئس لینڈ میں وزیر اعظم کے خلاف احتجاج
پاناما پیپر لیکس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اور کئی ملکوں میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جب کہ آئس لینڈ میں ہزاروں لوگ وزیر اعظم کے خلاف احتجاج پر اتر آئے۔
پاناما پیپر لیکس کی جانب سے آف شور کمپنیوں کے مالکان کے...