چاندی کے زیورات،

  1. جاسمن

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    فرحت کیانی کی خواہش تھی کہ انھیں بہاولپور سے چاندی کے کچھ زیورات چاہییں۔ بازار کا وزٹ کیا تو ایک خیال آیا کہ کیوں نہ اس پہ ایک لڑی تشکیل دی جائے۔ سو حاضر ہیں کچھ زیورات۔ تصاویر تھوڑی دیر دیر سے آئیں گی۔
Top