android

  1. محمد اسلم

    قران تفسیر اطلاقیہ

    انڈرائیڈ کے لئے ایک اطلاقیہ ہے ،،، بالکل ایسا ہی اردو میں بنانا ہے،،، کوئی صاحب اس سلسلے میں مدد فرمائیں۔
  2. امجد میانداد

    میرے پسندیدہ اینڈرائڈ گیمز اور ایپس

    السلام علیکم، سوچا میں بھی کچھ گیمز اور ایپس شئیر کر لوں۔ نمبر1: Miika ایک ننا منا کیوٹ سا گیم ہے جس کے گرافکس بھی بہت اچھے ہیں۔ اس میں چاروں موسموں کے اسٹیجیز ہیں جنہیں پار کرنا ہوتا ہے۔ تفصیل کے لیے نیچے پلے اِٹ پی کے کا ویڈیو لنک ہے۔ ویڈیو لنک گوگل پلے کا لنک ذاتی اسکرین شاٹس:
  3. نیرنگ خیال

    2048

    2048 ایک بہت ہی زبردست قسم کی فری پزل گیم ہے۔ جس میں آپ نے اعداد کو جوڑ کر 2048 کا ہندسہ بنانا ہے۔ ہلکی پھلکی سی یہ گیم کافی ایڈکٹو بھی ہے۔۔۔۔۔ :) 2048 اینڈرائڈ پلے گوگل آنلائن کھیلنے کے لئے ربط میں چونکہ اس گیم کا اختتام کر چکا ہوں۔ لہذا اس سے آگے اب 4096 کا ہدف مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ :)...
  4. نیرنگ خیال

    Impossible Jump

    امپوسیبل جمپ ایک بہت ہی توجہ طلب اور فوری ردّعمل کا تقاضا کرنے والی گیم ہے۔ ادھر آپ نے آنکھ جھپکی یا تھوڑا سی بھی دیری کی۔ اُدھر بیڑہ غرق۔۔۔۔ :p اینڈرائڈ صارفین کے لئے ڈاؤنلوڈ کرنے کا ربط آنلائن کھیلنے کے لئے ربط بقیہ تلاش کرنے کی زحمت کریں۔۔۔ :twisted: آپ ایسا نہ سمجھیں کہ یہ گیم ختم...
  5. محب علوی

    کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق

    لیں جی ، میں نے میدان موسیقی میں قدم رنجہ فرما دیا ہے۔ ہاہاہاہاہا گوگل نیکسس 7 پر گھومتے پھرتے ایک app پر نظر پڑی تو اسے انسٹال کرکے دیکھا ۔ نام ہے songify اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس میں آپ کچھ کہیں تو وہ اسے گانے کی شکل دے دیتی ہے ۔ ایک شعر دہرایا اور پھر جو نتیجہ آیا تو زندگی میں پہلی...
  6. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    انڈرائڈ فون استمال کرنے والے محترم دوستوں سے اس کی بہترین اپلیکیشن کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ایسے اطلاقیے جو کہ آپ استمال کر رہے ہوں ۔ جو میں استمال کر رہا ہوں ان کی تفصیل حسب ذیل ہے، وائیبر ۔۔۔بہترین اطلاقیہ ہے۔پوری دنیا میں جس کے پاس یہ اطلاقیہ ہو گا۔اس سے آپ مفت بات اور ٹیکس میسج کے زریعہ ہر...
  7. خواجہ طلحہ

    اور اب ۔ موبائل اپلی کیشنز ۔ خود بنائیے۔

    گوگل نے ایک نیا سافٹ وئیر جاری کیا ہے،جس کی مدد سے گوگل اینڈرائیڈ سمارٹ فون کے لیے نئی نئی اپلیکشنز بنائی جاسکتی ہیں۔ مفت سافٹ وئیر جس کو Google App Inventor for Android کا نام دیا گیاہے۔ اسکے ذریعے ایسے لوگ جو تھوڑی بہت پروگرامنگ جانتے ہوں۔ کوڈ بلاکس کو گرافکل امیجز...
Top