اس ربط پر میں نے ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کی تیاری کے ابتدائی نتائج پوسٹ کیے تھے۔ یہاں میں اس پر ڈیویلپمنٹ کی کچھ اپڈیٹ فراہم کر رہا ہوں اگرچہ یہ ابھی بھی فائنل پراڈکٹ بننے سے کچھ فاصلے پر ہے، لیکن اس میں پہلے کی نسبت بہتری آئی ہے۔
اب پروگرام کی آپشنز کے لیے ایک سیٹنگز ڈائیلاگ فراہم کر دیا...
السلام علیکم،
اس ربط پر شارق مستقیم کے ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کو بہتر بنانے کے بارے میں گفتگو ہو رہی ہے جہاں پر میں نے شارق کے پروگرام کو سی شارپ میں پورٹ کرنے کے ارادے کا اظہار کیا تھا۔ میں نے اس سمت میں کچھ کام شروع کیا ہے اور یہاں میں اپنے کام کے ابتدائی نتائج پیش کر رہا ہوں۔ ذیل میں میں...