قرآنِ پاک کے تین مقامات پر صابی نامی ایک گروہ کا ذکر ہے اور تینوں ہی جگہ یہود اور نصاریٰ کے ساتھ مذکور ہے. سورہ بقرہ اور سورہ مائدہ میں ان کا ذکر بالاختصاص اُس گروہ کے طور پر ہوا ہے جس کے پاس کتاب کا علم ہے، اور وہ بنی اسرائیل کے سلسلے میں سے ہی کسی کے ساتھ جڑا ہے۔ سرزمینِ عرب میں کیونکہ یہ طبقہ...
ایک خواہش ہے جو ابھی آنکھ کی تحویل میں ہے
میں وہ سپنا ہوں کہ جو جسم کی تشکیل میں ہے
میں نہ حوا ہوں نہ مریم ہوں نہ میں آسیہ ہوں
اور اُس پہ کہ مرا ذِکر بھی انجیل میں ہے
میں نے خود پردے کی حرمت کو نہ افضل جانا
ہاتھ اپنا ہی مری ذات کی تذلیل میں ہے
خال و خد کر بھی چکا میرے نمایاں لیکن
وہ مصور...
شميل نے "انجيل مقدس عہدنامہ جديد" کي ڈيجيٹائزيشن شروع کي ہے
اس سلسلے ميں تبصرے و تجاويز يہاں پيش کريں
شميل، ميں نے ايک دفعہ ايک ويب سائيٹ ديکھي تھي جس پر کافي ساري مسيحي کتب پي ڈي ايف شکل ميں موجود تھيں
مگر يہ پي ڈي ايف يونيکوڈ سے بنائي گئي تھيں
چنانچہ ممکن ہے کہ اُس ويب سائيٹ والوں نے...