انمول اردو

  1. فخرنوید

    کیٹگریز اور فورمز کی لکھائی

    السلام علیکم! آج میں آپ سب صاحبان کے ساتھ جو مسلہ لے کر آیا ہوں وہ یہ ہے کہ جب میں منتظم پینل سے کیٹگری یا فورم بناتا ہوں تو وہاں اردو لکھتا ہوں لیکن صفحہ اول پر وہ عجیب سی زبان میں نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔ اب تو اس کا کریکٹر سیٹ بھی utf-8ہے جناب وسلام :beating:
Top