دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔
اٹھارویں صدی کے دور استبصار نے مغربی یورپ کے درمیانی طبقے میں ایک نئی سوچ پیدا کی جسکی وجہ سے انقلاب فرانس کے لوگوں نے اپنے سماجی اور سیاسی اداروں کو تبدیلی کی طرف لیکر جانے کی کوشش کی۔ جن اداروں میں بادشاہت، کلیسا اور جاگیرداری کے ادارے...