اینڈرائڈ اپلی کیشن

  1. عبیدتھہیم

    سندھی زبان میں پہلی لائبریری ایپلیکیشن

    السلام علیکم۔۔ دوستو، آج میں آپکو سندھی زبان کی منفرد اور پہلی (لائبرری) اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کے بارے میں بتا رہا ہوں، جوکہ حال ہی میں سندھ سلامت پلیٹفارم سے لانچ کی گئی ہے۔۔ سندھ سلامت کتاب گھر، نامی اس ایپلیکشن میں سندھی زبان میں موجود کتابیں پڑھنے کی سہولت میسر ہے۔ اس ایپلیکیشن میں کسی بھی...
  2. محمد تابش صدیقی

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    الحمد للہ! "شاعرِ مشرق" اور "دیوانِ غالب" اینڈرائڈ ایپ کے بعد اس سلسلے کی تیسری اور اہم کڑی میر تقی میر کے کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ "کلیاتِ میر" بھی تیار ہو گئی ہے. اس ایپ میں میر کی غزلوں کے 6 دیوان اور رباعیات موجود ہیں. اس کے علاوہ ایپ میں فونٹ سیلکشن ڈال دی ہے. اور باقی دونوں ایپس میں بھی...
  3. محمد تابش صدیقی

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    علامہ اقبال کے کلام پر مشتمل ایپ "شاعرِ مشرق" بنانے پر جہاں احباب کی طرف سے بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی، دعاؤں اور نیک خواہشات سے نوازا گیا۔ وہیں مختلف تجاوز اور آراء سے بھی نوازا گیا۔ ان میں سے ایک تجویز دیوانِ غالب کو ایپ کی صورت میں پیش کرنے کی بھی تھی۔ لہٰذا اردو ویب لائبریری پر موجود نسخہ...
  4. شکیب

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    اینڈرائیڈاپلیکیشن بنانےکےلیےبالکل بنیادBasicsسےمعلومات درکارہیں، اس کے لیے کون سی پروگرامنگ لینگویج درکار ہوتی ہے؟ نیزبغیر پروگرامنگ کے(:پ) ممکن ہے؟ ایچ ٹی ایم ایل کے صفحات کے ذریعے اے پی کے بنائی جاسکتی ہے؟(یقیناً ایک ویب سائٹ ”ایپ گیزر“ میں نے پائی ہے، البتہ اس کے علاوہ کوئی آف لائن ٹول وغیرہ...
Top