انگریزی

  1. الف نظامی

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    پنجابی : ٹُریا ہویا بندہ کدی نہ کدی منزل اُتے اپّڑ ای جاندا اے اردو : چلنے والا آدمی ، کبھی نہ کبھی منزل پر پہنچ ہی جاتا ہے
  2. معاذ ذوالفقار

    کیمیا کو اُردو میں پڑھنا

    یہ تحریر اردو میں پڑھنا سلسلے کی تیسری تحریر ہے، پہلی دو تحریریں آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں: ریاضی کو اردو میں پڑھنا نظامِ شمسی کو اردو میں پڑھنا کیمیا کو اُردو میں پڑھنا کیمیا کا مضمون کسی تعارُف کا محتاج نہیں۔ جب کوئی طالب علم میٹرک کے کسی ایک مضمون میں فیل ہو تو وہ مضمون عموما ریاضی ہوتا ہے ۔...
  3. سید عمران

    انگریزی کتھا

    انگریزی مشکل ہے یہ تو مانا، پر اسے پڑھانا مشکل ترین ہے یہ کبھی نہ جانا تھا۔ واقفیت اس افتاد سے تب ہوئی جب بچوں کو انگریزی پڑھانی شروع کی۔ اہلیہ نے کہا بچوں کو انگریزی پڑھادیں۔ ہم نے کہا ہم اس کے اہل نہیں۔ زندگی میں ایک مرتبہ بچوں کو ٹیوشن پڑھائی تھی، انہوں نے جو دماغ کی دہی اور دہی کی لسی...
  4. فلک شیر

    انگریزی لسانیات کے تحقیقی مقالہ جات : تالیف کے اسالیب، مسائل اور سوالات و جوابات

    السلام علیکم! گو کہ اردو کے ایک فورم پہ شاید ایسا دھاگہ عجیب سا ہی ہو، مگر میرے خیال میں کسی زبان کے بولنے والوں کا دوسری زبانوں کے ادب اور لسانی مسائل کے حوالے سے تحقیق کوئی نیا اور انوکھا کام نہیں ہے۔ گزشتہ دو برس سے ایم فل انگریزی کے سلسلہ میں آرٹیکلز، مقالہ جات وغیرہ پڑھنے اور تھوڑا بہت...
  5. محمداحمد

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    السلام علیکم، سب پاکستانیوں کی طرح میں بھی اردو میں کچھ الفاظ انگریزی کے بولتا ہوں جو کہ اردو میں رچ بس گئے ہیں۔ کیونکہ جتنی اردو میں بولتا ہوں اُسے سن کر ہی لوگوں و اختلاجِ قلب ہونے لگتا ہے سو انتہا پسندی سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ تاہم محفل پر لکھتے ہوئے میں کوشش کرتا ہوں کہ زیادہ تر...
  6. عبدالقدیر 786

    انگلش گرامر سیکھنے کی تیسری کلاس

    اس ویڈیو میں میں نے گیم کے ذریعے گرامر سیکھانے کی کوشش کی ہے اور ووویل الفاظ کا استعمال بھی سیکھایا ہے کس ورب کے سے ساتھ کون سے ووویل لگانے ہیں یہ میری انگلش گرامر کے حوالے سے تیسری ویڈیو ہے گرامر سیکھنے کے 34 سیشن ہیں آپ اگر یہ 34 سیشن پورے کرلیں گے انشااللہ آپ کو گارنٹی دیتا ہوں اللہ کے حکم سے...
  7. راحیل فاروق

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    مجھے طالب علموں کی بدقسمتی سے مختلف سطحوں پر انگریزی زبان و ادب کی تدریس کا اتفاق ہوا ہے۔ یہ امر میرے لیے نہایت حیرت کا باعث تھا کہ انگریزی کا وسیع ذخیرۂِ الفاظ اور مناسب فہم رکھنے والے لوگ بھی اکثر اس زبان میں تحریری یا زبانی اظہارِ خیال کے قابل نہیں ہوتے۔ ادب کے طلبا کے لیے تو یہ معاملہ نہایت...
  8. فرقان احمد

    اردو تحریر میں انگریزی الفاظ کا استعمال اور جملے کی بے ترتیبی، کیا کوئی حل موجود ہے؟

    انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرتے ہوئے یہ مسئلہ اکثر درپیش رہتا ہے کہ اگر اردو عبارت میں انگریزی کے الفاظ استعمال کیے جائیں تو جملے کی ترتیب بالکل بدل جاتی ہے اور اس باعث تحریر کا مفہوم بھی یکسر بدل جاتا ہے۔ گو کہ یہ درست ہے کہ ایم ایس ورڈ یا کئی دیگر پلیٹ فارم یہ سہولت فراہم کرتے ہیں کہ عبارت کو...
  9. راحیل فاروق

    علموں بس کریں او یار

    محکمۂِ تعلیم کے ایک افسر سکول کے معائنے کو گئے۔ ایک جماعت میں انھوں نے تختۂِ سیاہ پر لفظ Nature لکھا اور ایک بچے سے پوچھا، "بیٹا! یہ کیا لکھا ہے؟" بچہ کچھ دیر لفظ کو گھورتا رہا۔ پھر بولا: "نٹورے۔" افسر گھبرا گئے۔ بولے: "ہائیں؟ کیا لکھا ہے؟" بچہ متانت سے بولا: "نٹورے لکھا ہے، سر!" افسر کے تن بدن...
  10. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    اردو محفل کے ایک دوست عارف کریم صاحب نے چند ماہ قبل مجھے مخاطب کر کے ایک دوستانہ اعتراض کا اظہار کیا تھا: ایک لسانیاتی طالبِ عالم اور فارسی زبان کے ایک غیور عاشق ہونے کی حیثیت سے میں اس اعتراض کا جواب دینا چاہتا ہوں۔ لیکن جواب سے قبل میں اولاً انگریزی زبان میں موجود لاطینی و یونانی الاصل الفاظ...
  11. دوست

    مقتدرہ فرہنگِ اصطلاحاتِ لسانیات (انگریزی اردو)

    کسی مترجم کے لیے لغات اور فرہنگیں بالکل وہی حیثیت رکھتی ہیں جو راج مستری کے لیے ہتھوڑی چھینی یا فوجی کے لیے بندوق کی ہوتی ہے۔ ترجمے کے میدان میں کسی بھی قسم کے کارہائے نمایاں و غیر نمایاں سرانجام نہ دے سکنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ دوسرے مترجمین اور ان کے ساتھ اپنا بھی بھلا کر لیا جائے۔ اسی...
  12. ماما شا

    اردو اور انگریزی شاعری پہ ایک مشورہ درکار ہے

    یہاں کوئی ہمہ وقت اردو ، اور انگریزی کی چودہویں صدی کی شاعری پہ مشورہ مہیا کرسکتا ہے؟
  13. ساقی۔

    انگلش میں پریشانی کا سامنا( سوال و جواب اور مفید معلومات)

    مجھے کوئی آسان طریقے سے proposition کا استعمال بتائے گا ؟کافی سمجھنے کے بعد بھی سمجھ نہیں آتی
  14. حسیب نذیر گِل

    سبق ڈاٹ پی کے، اردو میں آن لائن وڈیو ٹیوٹوریل

    سبق ڈاٹ پی کے (sabaq.pk)، خان اکیڈمی سے متاثر ہو کر، پاکستانی طالب علموں کو اردو میں آن لائن وڈیو ٹیوٹوریلز پیش کر رہا ہے۔ ڈیولپرز اور ماہر اساتذہ کی ٹیم کا یہ منصوبہ سبق ڈاٹ پی کے اسلام آباد کی ایک این جی او ہے جس کا مقصد آن لائن وڈیوز کے ساتھ پاکستانی طلبہ کو تعلیم دینا ہے۔ ریاضی کے ساتھ شروع...
  15. زیک

    امجد اسلام امجد کبھی کبھی - امجد اسلام امجد

    کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں جب سب آوازیں سو جاتی ہیں آدھی نیند کی گھائل سی مدہوشی میں اک خواب انوکھا جاگتا ہے! میں دیکھتا ہوں گرد کی اس چادر سے اُدھر (جو میرے اُس کے بیچ تنی ہے) وہ بھی تنہا جاگ رہا ہے۔
  16. arifkarim

    !بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز ریلیز !

    "نالائقوں" کی اصلاح کیلئے دو بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز سافٹ ویرز پیش کیے جا رہے ہیں۔ امید ہے پسند آئیں گے: Kiran's Typing Tutor Urdu Typing Tutor لنک: http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Urdu%20Typing%20Tutors.rar
  17. خرد اعوان

    لالو پرساد یادیو اور مائیکروسوفٹ

    السلام علیکم ، ہندوستانی بہن بھائیوں‌سے معذرت کے ساتھ ۔ جناب لالو پرساد یادیو کے سر میں‌نہ جانے کیا سودا سمایا انہوں‌نے اپنا سی وی مائیکرو سوفٹ کارپوریشن یو ایس اے بھیج دیا ۔ کچھ دنوں کے بعد انہیں اس کا جواب ملا ۔ Dear Mr. Laloo Prasad, You do not meet our requirements. Please do not...
Top