السلام علیکم!
گو کہ اردو کے ایک فورم پہ شاید ایسا دھاگہ عجیب سا ہی ہو، مگر میرے خیال میں کسی زبان کے بولنے والوں کا دوسری زبانوں کے ادب اور لسانی مسائل کے حوالے سے تحقیق کوئی نیا اور انوکھا کام نہیں ہے۔ گزشتہ دو برس سے ایم فل انگریزی کے سلسلہ میں آرٹیکلز، مقالہ جات وغیرہ پڑھنے اور تھوڑا بہت...
السلام علیکم!
گرچہ اردو محفل مشرقی علوم اور زبانوں بالخصوص اردو کی ترویج و ترقی کے لیے ہی بنائی گئی ہے ۔ لیکن اس مخصوص فورم میں لسانیات کا سرنامہ دیکھ کر عمومی، اطلاقی لسانیات اور بالخصوص انگریزی زبان کے ذیل میں اس کی تطبیقات کے حوالہ سے یہ دھاگہ بنایا ہے ۔ وقتاً فوقتاً اس میں اسی حوالہ سے کچھ...