السلام علیکم،
اردو کی طرح انگریزی میں بھی خوش خطی کے سلسلے کی ابتداء کر رہا ہوں۔ جو دوست اس سلسلے میں شرکت کرنا چاہیں، ان سے درخواست ہے کہ سادہ پین یا پنسل سے ذیل کا جملہ اپنی لکھائی میں شئیر کر دیں:
In the name of Allah, the most Merciful, the most Beneficient
ذیل میں یہی جملہ میری لکھائی میں...