پائتھون کورس میں پچھلی دفعہ خوب گپ شپ ہوئی تھی اور سیکھنے سکھانے کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق کا بھی بھرپور دور چلا تھا۔
ایک دیرینہ دوست اور پائتھون کورس کے پرانے ساتھی نیرنگ خیال کا گلہ بھی ہے کہ پائتھون کے پرانے دوستوں کو اس دفعہ بھلا دیا گیا۔ یہ دھاگہ انہیں یاد کرنے کی بھی ایک صورت ہے اور پرانے...
انیس الرحمن بھائی کے گھر 14 اکتوبر بروز منگل دوسرے بیٹے کی آمد ہوئی ہے۔ یوں اب ہمارے انیس بھائی دو بیٹوں کے باپ بن گئے ہیں۔ انیس بھائی آپ کو نومولود کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ بچے کو دین و دنیا کے علوم اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ اور والدین کا فرمانبردار بنائے۔ آمین
نادر نے لوٹی دلی کی دولت
اک ضرب شمشیر افسانہ کوتاہ
علامہ ؒ
مولانا غلام رسول مہر صاحب لکھتے ہیں کہ نادر شاہ نے دلی کا خزانہ لوٹ لیا لیکن ایک تلوار کے وار نے اسکا قصہ مختصر کر دیا۔ یعنی ایران کے بادشاہ جس کی فتوحات کی دھوم ساری دنیا میں مچی ہوئی تھی۔ طہران سے چل کر فاتحانہ ترک تاز کرتا ہوا دلی...
حضرت ابو اسما کہتے ہیں ،ابوذررضی اللہ عنہ کے پاس گیا اس وقت وہ زبدہ بستی میں قیام پذیر تھے۔ ان کے پاس ایک سیاہ فام خاتون بیٹھی ہوئی تھی۔جس کے بال پراگندہ تھے ،اس پر نہ تو خوبصورتی کے کوئی آثار تھے اور نہ ہی خوشبوکے۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے کہا : تم لوگ دیکھ رہے ہوکہ یہ خاتون مجھے کیا کہہ رہی...
اس دھاگے میں تمام اراکین کی فہرست کورس کے ہفتہ وار اسباق کے مطابق لکھی جائے گی یعنی جو رکن جس ہفتہ کے اسباق پڑھ رہا ہوگا اس کا نام اس ہفتہ کی سرخی کے نیچے درج ہوگا۔
بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے
کیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے
کس سے ملتا ہوں، کہاں آتا کہاں جاتا ہوں
صبح کی شام کی پل پل کی خبر رکھتی ہے
میرے کپڑوں سے بتاتی ہے کہ میں کس سے ملا
سونگھنے کا بھی وہ کچھ خاص ہنر رکھتی ہے
نوٹ کتنے ہیں مری جیب میں، سکے کتنے
ایکسرے جیسی وہ باریک نظر...
جی ہاں! ہمارے پیارے بھائی انیس الرحمن نے محفل پر اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ان کو بہت بہت :congrats: ہو
اللہ کرے "زورِ کی بورڈ" اور زیادہ:rolleyes:
تاکہ یہ اسی طرح ماہ نامہ نونہال کی کہانیاں پوسٹ کرکے ہماری یادیں تازہ کرتے رہیں(y)
اور استانی جی کے دھاگوں کا حلیہ اکیسویں صدی کے مطابق...
السلام علیکم :)
ایک بار پھر ایک نئی شخصیت کے ساتھ:p
اس بار ہم نے سوچا کہ کیوں نا ایسی شخصیت کو مہمان بنایا جائے
جو کہ محفل پر ہیں تو نئے لیکن بہت ہی کم وقت میں محفل میں اتنا گھل مل گئے ہیں کہ انکی غیرموجودگی بہت کھَلتی ہے یہاں اور تمام محفلین میں بے حد مقبول بھی ہیں ۔کون ہے جو انکے نام سے واقف...