انسان

  1. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    مجھے بڑی حیرت ہوئی جب میں نے اپنی والدہ کو پڑوس کے گھر سے نمک مانگتے دیکھا۔ میں نے کہا۔ امی ہمارے ہاں تو نمک موجود ہے۔ پھر آپ نے نمک کیوں مانگا پڑوس سے؟ انہوں نے کہا کہ ہمارے ہمسائے مالی طور پر مستحکم نہیں ہیں۔ وہ اکثر ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں۔ میں بھی وقتاً فوقتاً اُن سے معمولی...
  2. محمداحمد

    اکائی بمقابلہ دہائی

    انسان کوئی بھی کامل نہیں ہوتا۔ وہ کہیں نہ کہیں کمی، کوتاہی کا شکار ہو ہی جاتا ہے۔ سب میں کچھ نہ کچھ خامیاں ہوتی ہیں۔ ایک مسلمان اپنے عمل سے اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے لیکن اُس کے ساتھ بشری کمزوریاں بھی ہوتی ہیں۔ ذرا سی غفلت ہوئی اور وہ بے عملی کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اگر بے عملی پر...
  3. عبدالقدیر 786

    کیا انسان دُنیا میں آنے سے پہلے بھی کہیں موجود تھے؟

    کافی دن سے میرے ذہن میں یہ سوال تھا کہ کیا انسان اِس دُنیا میں آنے سے پہلے بھی کہیں موجود تھے یا آدم ؑ سے پیدا ہونے کے بعد ہی ہم سب انسانوں کا وجود ہوا ہے اگر ہم انسان پہلے مطلب ابتدا سے موجود تھے تو وہ جگہ کون سی تھی اگر کسی کو اِس سُوال کا جواب معلوم ہو تو برائے مہربانی حوالے کے ساتھ بتائیں...
  4. راحیل فاروق

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    میں موجودہ سائنس اور ٹیکنالوجی سے بے‌زار ہو گیا ہوں۔ بہت بے‌زار۔ مجھے سائنس‌دانوں پر غصہ آنے لگا ہے۔ شدید غصہ۔ مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے فی‌نفسہٖ سائنس اور ٹیکنالوجی سے کوئی عناد ہے۔ نہیں، ایسا نہیں۔ اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ ہماری سائنس کچھ ایسے کاموں میں الجھ گئی ہے جن سے...
  5. Hafiz Abbas Qadri

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    آپ جس میدان میں جس بھی مرحلے پر ہو وہاں سے مثبت رویے سے آگے بڑھیں جس میں مخلوق کا بالخصوص مسلم امہ کا بھلا ہو! اللہ تعالیٰ ہماری آخرت کی بہتری کا سامان فرمائے! آمین!!
  6. رانا

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ ویب ڈیسک جمعرات 6 اگست 2015 ایکسپریس نیوز ۔ پاکستان سائنس دان زندگی کے حقیقت جاننے کے لیے طرح طرح کے نظریات پیش کرتے ہیں اور کچھ عرصے بعد ایک نیا نظریہ سامنے آجاتا ہے، فوٹو فائل لندن: کائنات کی ہر شے ایک طے...
  7. نذر حافی

    سانحہ مستونگ۔۔۔ ہاں اے اہلیانِ گلگت و بلتستان!

    تحریر: نذر حافی امید، انسانی زندگی کا ستون، بے کسوں کا سہارا، مظلوموں کا عصا اور اہلِ ہمّت کی شاہراہ ہے۔ کسی بھی انسان کی نااہلی کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ نااہل لوگوں سے اپنی امیدیں وابستہ کرلے۔ ہمارے ملک میں دہشت گردی کے دلخراش واقعات صرف حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان نہیں بلکہ...
  8. نذر حافی

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو!

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو! نذر حافی اس دنیامیں ظلم سے بڑھ کر قابلِ نفرت کوئی اور شئے نہیں۔ظلم کرنا بھی معیوب ہے اور ظلم سہنابھی جرات و بہادری کے خلاف ہے۔ظلم کو روکنا اور ظالم کو ٹوکناشجاعت کی علامت ہے۔کسی بھی معاشرے میں ظلم جتنا زیادہ ہوتاجائے،انصاف اور عدل اتناہی کم...
  9. نذر حافی

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو!

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو! نذر حافی اس دنیامیں ظلم سے بڑھ کر قابلِ نفرت کوئی اور شئے نہیں۔ظلم کرنا بھی معیوب ہے اور ظلم سہنابھی جرات و بہادری کے خلاف ہے۔ظلم کو روکنا اور ظالم کو ٹوکناشجاعت کی علامت ہے۔کسی بھی معاشرے میں ظلم جتنا زیادہ ہوتاجائے،انصاف اور عدل اتناہی کم...
  10. nazar haffi

    ایک مرتبہ پھر بے گناہ انسانوں کا خون

    پاکستان میں بیرونی امداد سے چلنے والے ملک دشمن عناصر نے اپنے آقاوں کو خوش کرنے کے لئے ایک مرتبہ پھر بے گناہ انسانوں کا خون بہایا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد گیارہ ہوگئی جبکہ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت...
  11. عبدالرزاق قادری

    تبصرہ کتب رہنمائے زندگی۔ جلد اول ۔ تخلیق کائنات و ارتقاء انسان ملک زوار حسین

    نوجوانوں کے نام جو قوم کے مستقبل کے محافظ ہیں رہنمائے زندگی جلد اول تخلیق کائنات و ارتقاء انسان مصنف ملک زوار حسین اظہار سنز 19۔ اردو بازار لاہور مطبع: اظہار سنز پرنٹرز ریٹی گن رود لاہور طابع: سید اظہار الحسن رضوی ناشر: سید محمد علی انجم رضوی تعاون خصوصی: اظہار ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف پاکستان لاہور
  12. ن

    کبھی انسان بندر تھا!

    سُنا تم نے بھی یہ ہوگا کبھی انسان بندر تھا! گُذرتے وقت نے گو اس کی ذرا ہیئت بدل دی ہے مگر ہیں عادتیں وہ ہی وہ ہی فطرت ابھی تک ہے جو خود کو عقلِ کُل سمجھے عقل سے پیدل سواری ہے بجائے ڈگڈگی کو جو وہی اس کا مداری ہے کسی کی شہہ دلانے پر یہ جھگڑے پر...
  13. ع

    محترم گدھے صاحب

    محترم گدھے صاحب پروفیسرشمیم علیم جانوروں میں سب سے زیادہ عزت محترم گدھے کو ہی دی جاتی ہے۔آپ کا بیٹا ہو یا آپ کی بیگم کا بھائی، دوست ہو یا دشمن، ڈاکٹر ہو یا انجینئر، چپراسی ہو یا منسٹر صبح سے شام تک آپ جس کا بھی قصیدہ پڑھتے یا ذکر کرتے ہیں اسے گدھے کے نام سے یاد کرتے ہیں ملاحظہ ہو: خانصاحب...
  14. ح

    شیر کا بچہ

    شیر کا بچہ (۱)
  15. محمدصابر

    چہرے

  16. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    انسان__ قرآن کی نظر میں فہرست انسان…۱۱ قرآن کی نظر میں انسان قرآن کی نظر میں اسلامی تصور کائنات میں انسان انسانی اقدار منفی اقدار حسین یا بدصورت متعدد پہلوؤں کی حامل مخلوق ۱۔ علم و دانائی ۲۔ اخلاقی نیکی ۳۔ حسن و جمال ۴۔ تقدیس اور عبادت انسان کی مختلف قوتیں خود شناسی...
Top