صاحبو، قرآنِ حکیم میں ہمارا آپ کا رب فرماتا ہے:
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
بے شک ہم نے انسان کو بہترین صورت (ساخت یا قاعدے) پر پیدا کیا۔
(سورۃ التین - آیت ۴)
آج کچھ چشم کشا اور بصیرت افروز حقائق ہماری نظر سے گزرے تو بے اختیار یہ آیت یاد آ گئی۔ معلوم ہوا کہ حضرتِ انسان نے...