ہم نے سوچا کہ اس تحریر کو ایک الگ دھاگے میں شامل کر دیا جائے۔ تاکہ دیگر احباب بھی اپنے تجربے سے اسی قسم کے واقعات و تاثرات شامل کر سکیں۔
یہ واقعات آپ کے اپنے الفاظ میں اور آپ کے اپنے تجربات سے ہونا چاہیے۔
انسانیت کوئی مذہب نہیں کہ جس سے انسان چین پائیں اور سکون و اطمینان سے اپنے رب کے بھید کو جاننے میں مصروف ہوں۔بعض مسلمان اسلام میں داخل ہونے کے بجائے یہ جاننے کی کوشش میں ساری عمر لگے رہتے ہیں کہ کیسے ساری دنیا کے دیگر انسانوں کے ساتھ صلح کلی کے ساتھ رہا جائے۔ حالانکہ انسانوں میں بعض جانوروں سے...
مرد اور مردانگی
’’ مردانگی برائے فروخت ‘‘لکھنے کے بعد بعض دوستوں نے استفسار کیا کہ ’’مرد کون ہے اور مردانگی کیا ہے؟ ‘‘
اور جب اس پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اس پر تو پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے۔ رسولِ کریم ﷺ کی ایک ایک ادا میں مردانگی نمایا ہے‘ صحابہ کرامؓ کی سیرت مردانگی سے تعبیر ہے‘ امت کے ہر...
مجھے پتا نہیں کیا ہو گیا ہے۔ میں ایدھیؒ صاحب کا نام سنتا ہوں، ان کی تصویر دیکھتا ہوں، ان کی باتیں یاد کرتا ہوں تو حالت غیر ہو جاتی ہے۔ سینہ سانس کے لیے تنگ محسوس ہونے لگتا ہے، گلے میں آگ ابلتی ہوئی معلوم ہوتی ہے، آنکھیں بھر آتی ہیں مگر رونے کو جی نہیں چاہتا۔ شاید آپ پر کبھی ایسی غم کی کیفیت...
پاکستان کو اقبال کے خواب کہا جاتا ہے جبکہ قائد اعظم کو اس کی تعبیر کہا جاتا ہے ۔ دونوں رہنماؤں کی انتھک کاوشوں کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشہ پر اُبھرا ۔ پاکستان بنتے ناجانے کتنی قربانیاں دینی پڑیں ۔ ماں کو بیٹا ، بہن کو بھائی اور بیٹی کو باپ سے جدا ہونا پڑا اور کچھ نے اپنی عزت کی خاطر خودکشی...
جسم پر اجلے، سفید، روئی سے نرم بال اور کالے رنگ کے دھبے۔۔۔
چھوٹا سا بلی کا بچہ۔۔۔
بہت خوبصورت۔۔۔
اپنے بدن کو گھیٹ کر سڑک کے کنارے پر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔۔۔۔
سانسیں تیز چل رہی تھیں۔۔۔
اپنے اگلے پنجوں سے پچھلے بدن کو گھسیٹ رہا تھا۔۔۔
پچھلی ٹانگیں اور دم تکلیف سے لرز رہے تھے۔۔۔
میں نے اس کے...
السلام علیکم،
کل تقریباََ 8 سے 10 لوگ راولپنڈی میں بربریت کا شکار ہوئے اور بے رحمی سے ہلاک کر دیے گئے۔
آج 1 بجے سے 2 بجے تک میں تمام چینل دیکھتا رہا باری باری بدل بدل کر لیکن ان کے خون آلود کپڑے اٹھا اٹھا کر نہیں دکھائے جا رہے تھے۔
ان پر حملہ آور لوگوں کو نہیں دکھایا جا رہا تھا، ان کو ذبح کرتے...
26 اپریل 1986 کو سابقہ یو ایس ایس آر اور موجودہ یوکرائن میں موجود چرنوبل کا ایٹمی بجلی گھر حادثے کا شکار ہوا۔ اس حادثے کی اصل وجہ اس کے ڈیزائن میں خامیاں تھیں۔ یہ بجلی گھر 4 ری ایکٹروں پر مشتمل تھا۔ یہ حادثہ انسانی تاریخ کا بدترین ایٹمی حادثہ شمار ہوتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس حادثے کی اطلاع...