انشائیہ از محمد احمد

  1. محمداحمد

    محمد احمد کٹہرے میں

    محمد احمد کٹہرے میں تحریر: محمد احمدؔ کمرہء عدالت میں روشنی کافی کم تھی، اس ملگجی روشنی میں سب چہرے دھندلے دھندلے نظر آ رہے تھے۔ تاہم اس کے باوجود، میں تمام حاضرین کے تاثرات بخوبی دیکھ سکتا تھا۔ سب لوگ اپنی اپنی نشستوں پر براجمان میری ہی طرف دیکھ رہے تھے۔ میں کٹہرے میں شرمندہ شرمندہ کھڑا تھا۔...
  2. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ ایک سوال کے ممکنہ جوابات تلاش کرنے کی ایک سعی! تحریر: محمد احمد ہمارے نوجوان عشق میں کیوں گرفتار ہوتے ہیں؟ مسکرا لیجے! آپ بھی کہیں گے یہ کیسا سوال ہے؟ یہ تو فطری بات ہے۔ کلیوں نے کھلنا کیسے جانا، موجوں نے ملنا کیسے جانا، وغیرہ وغیرہ۔ بلکہ اگر آپ ان مثالوں پر اکتفا نہ بھی...
  3. محمداحمد

    جادو کا کھلونا ۔۔۔از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    جادو کا کھلونا محمد احمد آج تو میں اِس دنیا کو انفرینڈ کر ہی دوں گا۔ میں نے آج پھر تلملاتے ہوئے کہا۔ ویسے ہی جیسے ہر بار زخم کھا کر ہاتھ ڈریسنگ باکس میں رکھے مرہم و نشتر کی طرف بڑھتا ہے کہ اب کچھ علاج ہونا ہی چاہیے۔ لیکن بقول راشد: زہرِ غم کی نگہِ دوست بھی تریاق نہیں جا ترے درد کا درماں دلِ...
  4. محمداحمد

    انسان، وقت اور کچھ شاعری

    انسان اور وقت کا ساتھ بہت پُرانا ہے ۔ ایک دور تھا کہ وہ سور ج اور ستاروں کی چال دیکھ کر وقت کا اندازہ لگایا کرتا تھا۔ یہ وہ دور تھا جب وقت انسان کے ساتھ تھا لیکن شناشائی ابھی ابتدائی مراحل میں ہی تھی ۔ آج بھی انسان کبھی وقت کے ساتھ ہوتا ہے تو کبھی وقت کے ساتھ ساتھ چلنے کی کوشش میں ہوتا...
Top