انشا جی

  1. فرحان محمد خان

    ابن انشا ہم ان سے اگر مل بیٹھے ہیں کیا دوش ہمارا ہوتا ہے

    ہم ان سے اگر مل بیٹھے ہیں کیا دوش ہمارا ہوتا ہے کچھ اپنی جسارت ہوتی ہے کچھ ان کا اشارا ہوتا ہے کٹنے لگیں راتیں آنکھوں میں دیکھا نہیں پلکوں پر اکثر یا شامِ غریباں کا جگنو یا صبح کا تارا ہوتا ہے ہم دل کو لیے ہر دیس پھرے اس جنس کے گاہک مل نہ سکے اے بنجارو ہم لوگ چلے ہم کو تو خسارا ہوتا ہے...
  2. محمد بلال اعظم

    ابن انشا کیوں نام ہم اس کے بتلائیں

    کیوں نام ہم اس کے بتلائیں تم اس لڑکی کو دیکھتے ہو تم اس لڑکی کو جانتے ہو وہ اجلی گوری؟ نہیں نہیں وہ مست چکوری نہیں نہیں وہ جس کا کرتا نیلا ہے؟ وہ جس کا آنچل پیلا ہے؟ وہ جس کی آنکھ پہ چشمہ ہے وہ جس کے ماتھے ٹیکا ہے ان سب سے الگ ان سب سے پرے وہ گھاس پہ نیچے بیلوں کے کیا گول مٹول سا چہرہ ہے جو...
  3. فاتح

    ابن انشا دشت پڑتا ہے میاں عشق میں گھر سے پہلے ۔ ابن انشا

    اپنے ہمراہ جو آتے ہو ادھر سے پہلے دشت پڑتا ہے میاں عشق میں گھر سے پہلے چل دیے اٹھ کے سوئے شہرِ وفا کوئے حبیب پوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے عشق پہلے بھی کیا، ہجر کا غم بھی دیکھا اتنے تڑپے ہیں نہ گھبرائے نہ ترسے پہلے جی بہلتا ہی نہیں اب کوئی ساعت، کوئی پل رات ڈھلتی ہی نہیں چار پہر سے پہلے...
  4. فاتح

    یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی ۔ سلمان علوی

    یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی ۔ سلمان علوی YouTube - Ye Kiss Ne Kaha Tum Kooch Karo...Jawab e InSha قتیل شفائی کی یہ مکمل غزل فرخ صاحب پہلے ہی پسندیدہ کلام کے زمرے میں ارسال فرما چکے ہیں۔ لیجیے قبلہ آپ کے حکم سے روگردانی کیونکر ممکن ہے۔
Top