محفل پر کچھ ارکان بدقسمتی سے یہاں کے ماحول اور قواعد و ضوابط کا خیال رکھے بغیر بحث کر رہے ہیں۔ بطور منتظمین و ناظمین ہم وارننگ دینا ناپسند کرتے ہیں مگر ایسی صورتحال میں یہ ناگزیر ہو جاتا ہے۔
محفل کی ویبلیٹن سافٹویر میں انتباہ یا infraction کا اپنا انتظام ہے اور واننگ اور انتباہ اسی کے ذریعہ...