انتخابی اصلاحات

  1. الف نظامی

    ہارس ٹریڈنگ اور فلور کراسنگ کے خاتمہ کے لیے انتخابی نظام میں کیا اصلاحات کی جائیں؟

    قانون بنائیں کہ کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا پانچ سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا اور آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے پر پابندی ہوگی۔
  2. الف نظامی

    لیڈرز کیسے بنتے ہیں ؟ : چین کی ایک مثال

    چین کی کامیابی کا ایک اہم راز یہ ہے کہ قومی فیصلہ سازوں کی باقاعدہ لیڈرشپ ٹریننگ کے لیے حکمران چینی جماعت کمیونسٹ پارٹی نے بیجنگ میں سنٹرل پارٹی سکول اور چائنہ ایگزیکٹو لیڈر شپ اکیڈمی نامی انتہائی منظم ادارے قائم کر رکھے ہیں۔ چین میں قائدین کی چھپی صلاحیتوں کو اچھی طرح اجاگر کرنے کے لئے انہیں...
  3. الف نظامی

    پولیٹیکل انجینئرنگ فلور کراسنگ / ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟

    پاکستان میں رجیم چینج کے ضمن میں دو چیزوں کا استعمال ہوتا ہے: 1- اکنامک شاکس 2- پولیٹیکل انجینئرنگ ان دونوں چیزوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے تا کہ پاکستان میں قائم حکومت میں خلل ڈالنے کو روکا جا سکے؟ یہاں دو بنیادی سوالات ہیں: 1- اکنامک شاکس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے؟ 2-...
  4. الف نظامی

    کاغذات نامزدگی میں ترامیم

    مسلم لیگ ن کی حکومت نے دیگر پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں ترامیم کرتے ہوئے کئی اہم خانے (کالم)ختم کر دئیے تھے۔ ان میں : امیدوارکو ماضی میں ملنے والی کسی جرم کی سزا ٹیکس چوری بجلی، گیس وغیرہ کے بلوں کا ڈیفالٹر ہونا دہری شہریت بتانے کی پابندی یہ...
  5. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    سن 2000 کے بعد ملک میں گاڑیوں کی "طلب" میں بے تحاشا اضافہ ہوا۔ بینک فنانسنگ کے ذیعے گاڑیوں کی طلب بڑھانے والوں میں سے کسی نے نہیں سوچا تھا کہ اتنی گاڑیوں کو چلانے کے لئے جس انفراسٹرکچر کی ضرورت ہے اسکی "رسد" کا کیا کرنا ہے۔ خوش قسمتی سے اس کی رسد کا بندوبست کسی نے پہلے ہی فراہم کیا ہوا تھا۔ مگر...
  6. الف نظامی

    پاکستان میں انتخابی اصلاحات - Electoral Reforms in Pakistan

    وفاقی کابینہ نے ملک میں آزاد و خود مختار الیکشن کمیشن کی تشکیل اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے انتخابی اصلاحات کمیٹی کی سفارشات منظور کرلی ہیں۔ اس سلسلے میں مسودۂ قانون آئندہ ماہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔ نئے انتخابی قانون کے 12 باب ہوں گے اور پارلیمنٹ سے منظوری کے نتیجے میں...
  7. الف نظامی

    کمپلسری ووٹنگ - Compulsory voting

    ووٹنگ کا ایسا نظام جس میں ووٹ کرنا لازمی ہوتا ہے اور ووٹ پول نہ کرنے والے فرد کے لیے سزا موجود ہوتی ہے۔ مندرجہ ذیل ممالک ایسے ہیں جن میں کمپلسری ووٹنگ سسٹم رائج ہے: ارجنٹینا بیلجیم آسٹریلیا برازیل سائپریس ایکواڈور انڈین گجرات لکسمبرگ نارتھ کوریا پیرو سنگا پور یوراگوائے بشکریہ وکی پیڈیا
  8. الف نظامی

    آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہوں ؛ عمران خان

    آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہونے چاہئیں ؛ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
  9. الف نظامی

    حکومتی انتخابی اصلاحات کمیٹی

    سپیکر قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت مکمل کرلی ہے، کمیٹی میں نمائندگی کا فارمولہ بھی طے پا گیا، سینیٹ سے اکثریتی ارکان اپوزیشن سے لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن جماعتوں سے 24 جولائی تک کمیٹی کیلئے نام مانگ لئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار...
  10. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری نے نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

  11. الف نظامی

    موجودہ انتخابی نظام جمہوریت کی نفی ہے ؛ کنور دلشاد

    وزیراعظم نوازشریف نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لئے قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق اورسینٹ کے چیئرمین سید نیرحسین بخاری کو عملی قدم اُٹھانے کے لئے خطوط لکھے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر متفقہ لائحۂ عمل اختیار کرنے پر اتفاق کیا ہے...
  12. الف نظامی

    سردار آصف احمد علی پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہو گئے

    سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے جمعہ کو پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار آصف احمد علی نے کہا کہ جمہوریت چند خاندانوں کی لونڈی بن کر رہ گئی ہے ۔ان کا...
  13. الف نظامی

    نادرا نے این اے118میں غیر معمولی دھاندلی کو تسلیم کر لیا

    انتخابی دھاندلی اورنتائج میں تبدیلی کیلیے ووٹوں کے تھیلوں میں مبینہ طور پرجعلی ووٹ بھرنے کے بعدنادرا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118کے ووٹوں کی تصدیقی رپورٹ میں325 تھیلوں میں سے 259میں بوگس انتخابی موادکااعتراف کرلیا ہے ۔ ایکسپریس انویسٹی گیشن سیل کے مطابق نادرا نے9 جون کوالیکشن ٹربیونل میں...
  14. الف نظامی

    طاہر القادری کی سیاسی فکر

  15. الف نظامی

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں الیکشن کے لیے ووٹنگ کی مدت ایک دن کافی ہے یا ووٹنگ کے لیے دو دن زیادہ بہتر ہوں گے اور اس سے ٹرن آوٹ بہتر ہوگا اور رائے دہندگان زیادہ تعداد میں الیکشن کے عمل میں حصہ لے سکیں گے؟ متعلقہ:- الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013ء سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے...
  16. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن میں مذکور آئینی و قانونی مواد اردو میں پڑھیں

    اسلام آباد ڈیکلریشن2013 میں مندرجہ ذیل آئینی و قانونی مواد کا ذکر کیا گیا ہے۔ عوامی نمائندگی ایکٹ 1976 آئین پاکستان آرٹیکل 62 ،63 اور 218 آئینی پٹیشن نمبر 87 سن 2011 سپریم کورٹ آف پاکستان سپریم کورٹ کا 8 جون 2012 کا فیصلہ سیاسی فہم کو وسیع کرنے کے لیے یہ مواد اردو میں پڑھنے کے لیے اس ربط...
  17. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    نیا الیکشن کمشن چاہیےکیونکہ موجود الیکشن کمشن پر سارا پاکستان اعتمادکھوبیٹھاہے۔الیکشن کمشن استعفی دے کیونکہ قوم کو ان پرکوئی اعتماد نہیں۔ 4 حلقوں کی فوری طورپرتھمب امپریشن ویریفیکیشن کرواناچاہتےہیں۔ 4 حلقوںمیں دھاندلی کےمرتکب لوگوں کی نشان دہی اور ان کو سزا دی جائے۔مینڈیٹ چوری کرنےوالوں کو...
  18. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    حکومت آئینِ پاکستان کے کن آرٹیکلز کی خلاف ورزی کر رہی ہے:- یہ پارلیمنٹ آئین کے آرٹیکل 213 218 کے خلاف قائم ہوئی ہے لہذا یہ غیر آئینی پارلیمنٹ ہے۔ حکومت اس وقت آئین پاکستان کے مندرجہ ذیل آرٹیکلز کی خلاف ورزی کر رہی ہے آئین کا آرٹیکل 3 :-دو شرائط عائد کرتا ہے جو ریاست کی ذمہ داری ہے۔ استحصال کا...
  19. الف نظامی

    خوشحال پاکستان کے لیے ڈاکٹر طاہرالقادری کا ویژن

  20. الف نظامی

    13 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ

    تحریک انصاف نے 11 مئی کے جلسے کے لئے 13 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے 11 مئی کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے تیار کئے گئے چارٹر آف ڈیمانڈ میں آئندہ انتخابات بائیومیٹرک سسٹم کے تحت کرانے 4 حلقوں میں ووٹوں کی فوری تصدیق کرانے بلدیاتی انتخابات...
Top