اردو کے بہت بڑے افسانہ نگاروں میں انتظار حسین کا نام یقیناً شامل ہوتا ہے۔ ان کا اپنا ایک خاص اندازِ تحریر ہے جو ہمیں بے حد پسند ہے۔ گزشتہ دنوں محمد خالد اختر کی کتاب ’’ مکاتیبِ خضر ‘‘ خریدی اور اس میں انتظار حسین کے نام حضرتِ خضر کا خط پڑھ کر طبیعت باغ باغ ہوگئی۔ انتظار حسین کی تحریر کا کیا...
ذائقے جو روپوش ہو گئے
از قلم انتظار حسین
عطاء الحق قاسمی نے ایک مرتبہ پھر اپنے کالم میں دلی کے کریم ہوٹل کا ذکر چھیڑا ہے۔ اور پھر اس پر اپنی حیرت کا اظہار کیا ہے کہ اس ہوٹل کے کھانوں میں ایسی کونسی بات ہے کہ پاکستان سے ادھر جانے والے اس ہوٹل کی طرف لپکتے ہیں۔ وہاں سے ہونٹ چاٹتے ہوئے نکلتے ہیں۔...
زندگی کے بازار میں موت بڑی تیزی سے خریداری کے عمل میں مصروف ہے۔ ابھی کل ہی کی بات ہے انتظار حسین کی زندگی کا بھاؤ ختم ہوا اور آج فاطمہ ثریا بجیا کی زندگی کی نقدی بھی تمام ہوئی۔۔۔۔ ذرا سوچیے کہ پچھلے آٹھ نو ماہ میں کیسے کیسے نابغوں نے اس دنیا فانی سے ناطہ توڑ کر داعی حق کو لبیک کہا۔۔۔ جانے والوں...
موازنہ دو شاعروں کا اور دو ڈکٹیٹروں کا
اگر دو شاعروں کا موازنۂ انیس و دبیر اور موازنۂ سودا و میر ہو سکتا ہے تو دو ڈکٹیٹروں کا ایسا موازنہ کیوں نہیں ہو سکتا۔ تواشعر رحمن صاحب نے ایسا کر کے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ اور ان دو ڈکٹیٹروں یعنی فیلڈ مارشل ایوب خاں اور جرنیل ضیاء الحق کا موازنہ کیوں نہیں...