ہمارے انور مقصود
خرم سہیل
پاکستان رواں برس 71ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ آزادی حاصل کیے 7 دہائیاں گزر گئیں۔ تاریخ کے اس یادگار موڑ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے والے بھی کم کم رہ گئے ہیں۔ ایسی شخصیات جنہوں نے پاکستان کو معرض وجود میں آتے دیکھا، جن کی آنکھوں میں ہجرت کے دوران انسانی وحشت کے لرزہ خیز مناظر...
یوٹیوب پر پی ٹی وی کے پرانے پروگرام سلور جوبلی کے گانے تلاش کرتے ہوئے یہ گانا ملا جو مجھے پسند آیا۔ یہ گانا مالا بیگم نے گایا تھا جسے سلور جوبلی پروگرام میں افشاں احمد نے دوبارہ گایا اور مجھے افشاں احمد کی آواز میں بھی یہ بہت پسند آیا ہے۔
یہ سماں پیارا پیارا
یہ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈی...
ماضی میں انور مقصود نے پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے کئی بہترین پروگرام پیش کیے جن میں پیش کیا جانے والا مزاح بھی لاجواب ہوتا تھا۔ سٹوڈیو ڈھائی بھی ایسا ہی ایک نہایت مقبول پروگرام تھا۔ مجھے یوٹیوب پر سٹوڈیو ڈھائی کا ادب کے موضوع پر پروگرام ملا تو میں نے اسے یہاں پر پیش کرنے کا سوچا۔ پہلے میں اسے ادبی...