نامور نقاد، محقق، ادیب ، شاعر جناب ڈاکٹر انور سدید آج(۲۰ مارچ ۲۰۱۶) لاہور میں وفات پا گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آپ کا کام ایک لمبے عرصے تک اردو کے قارئین اور طالب علموں کی مدد کرتا رہے گا۔۔
ڈاکٹر صاحب کے صاحبزادے مسعود انور صاحب کی فیس بُک وال سے ایک تفصیلی تعارفی نوٹ ۔
”
ڈاکٹر انور...