اقبال اشعر

  1. مِہر لیاقت گنپال

    اذانِ مَہر

    مجھ کو کعبہ کلیسا میں جانا نہیں مِہر گستاخ کی یہ کہاں آبرو آدھا کافر مسلمان کے بھیس میں جیسے مندر کی دیوی بڑی خوبرو ایسا میکش جو بوتل میں سجدہ کروں روز جام و سبو ھے میرے روبرو کیا تماشا لگا ھے میرے میکدے ھے صراحی میں تو جام میں تو ھی تو ایسے نفرت سے دیکھو نہیں شیخ جی تو ھے محراب میں اور میں کو...
  2. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    عشق نے ہےکر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے میرا سایہ بھی بڑی مشکل سے پہچانا مجھے اور کوئی نام پھر ،دل کو نہ بھایا عمر بھر کہہ دیا تھا آپ نے اک روز دیوانہ مجھے آپ کی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی آ گیا جس روز اپنے ،دل کو سمجھانا مجھے کیا بتاؤں میں تمہیں آسانیوں کی مشکلیں سینکڑوں غم دے گیا اک غم کا...
  3. عمراعظم

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی۔۔۔اقبال اشعر

    ٹھہری ٹھہری ہوئی طبیعت میں روانی آئی آج پھر یاد محبت کی کہانی آئی آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئی مدّتوں بعد چلا اُن پہ ہمارا جادو مدّتوں بعد ہمیں بات بنانی آئی مدّتوں بعد پشیماں ہوا دریا ہم سے مدّتوں بعد ہمیں پیاس چُھپانی آئی مدّتوں بعد کھُلی وسعتِ...
  4. عمراعظم

    ’اس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے۔۔۔(اقبال اشعر)

    اُس کی خوشبو میری غزلوں میں سِمٹ آئی ہے نام کا نام ہے،رسوائی کی رسوائی ہے دِل ہے اک اور دو عالم کا تمنّائی ہے دوست کا دوست ہے،ہرجائی کا ہرجائی ہے ہجر کی رات ہےاوراُن کے تصور کا چراغ بزم کی بزم ہے،تنہائی کی تنہائی ہے کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو پھول مُرجھائے ہیں،زخموں پہ بہار آئی ہے...
  5. عمراعظم

    ’اسے بچائے کوئی کیسے ٹوٹ جانے سے ۔۔۔ (اقبال اشعر)

    ’اسے بچائے کوئی کیسے ٹوٹ جانے سے وہ دل جو باز نہ آئے فریب کھانے سے وہ شخص ایک ہی لمحے میں ٹوٹ پھوٹ گیا جسے تراش رہا تھا میں اک زمانے سے ’رکی ’رکی سی نظر آ رہی ہے نبضِ حیات یہ کون ’اٹھ کے گیا ہے میرے سرہانے سے نہ جانے کتنے چراغوں کو مِل گئی شہرت اک آفتاب کے بے وقت ڈوب جانے سے ’اداس ’چھوڑ...
Top