اقبال بانو

  1. فرخ منظور

    کثرتِ جلوہ سے چشمِ شوق کس مشکل میں ہے ۔ اقبال صفی پوری

    کثرتِ جلوہ سے چشمِ شوق کس مشکل میں ہے اتنی شمعیں کب ہیں جتنی روشنی محفل میں ہے چشمِ حیراں کو کوئی جلوہ نظر آتا نہیں دل کی بیتابی یہ کہتی ہے کہ وہ محفل میں ہے شوق کی دیوانگی طے کر گئی کتنے مقام عقل جس منزل پہ تھی اب تک اسی منزل میں ہے دل نہ شامل ہو تو پھر تنہا خروشِ ساز کیا وہ تڑپ نغمے میں کب...
  2. فاتح

    ولی دکنی جسے عشق کا تیر کاری لگے

    جسے عشق کا تیر کاری لگے اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے نہ چھوڑے محبت دمِ مرگ تک جسے یار جانی سے یاری لگے نہ ہووے اُسے جگ میں ہر گز قرار جسے عشق کی بے قراری لگے ہر اک وقت مجھ عاشقِ پاک کو پیارے، تری بات پیاری لگے ولیؔ کو کہے تو اگر اک بچن رقیباں کے دل میں کٹاری لگے ولی دکنی نوٹ: جدید اردو املا...
  3. فرخ منظور

    اقبال بانو مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئے ہوئے۔ اقبال بانو

    مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئے ہوئے۔ اقبال بانو مرحومہ غالب کی غزل کے ساتھ۔ انتہائی خوبصورت گائکی مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئے ہوئے جوشِ قدح سے بزم چراغاں کئے ہوئے کرتا ہوں جمع پھر جگرِ لخت لخت کو عرصہ ہوا ہے دعوتِ مژگاں کئے ہوئے پھر وضعِ احتیاط سے رکنے لگا ہے دم برسوں ہوئے ہیں...
  4. فاتح

    اقبال بانو پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ ۔ اقبال بانو

    پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ سکوتِ مرگ طاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ مجھ سمیت اکثر لوگ یہی سمجھتے کہ "پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جا" نور جہاں کا گایا ہوا نغمہ ہے مگر درست یہ ہے کہ یہ نغمہ اقبال بانو نے گایا تھا۔ بعد ازاں نصرت فتح علی خان نے بھی اس پر ہاتھ صاف کیے۔ اس سے پہلے...
  5. فاتح

    تسکیں کو ہم نہ روئیں، جو ذوقِ نظر ملے ۔ غالب (مختلف گلوکار)

    تسکیں کو ہم نہ روئیں، جو ذوقِ نظر ملے ۔ غالب (مختلف گلوکار) نور جہاں بیگم اختر ملکہ پکھراج طاہرہ سید نگہت اکبر اقبال بانو فریحہ پرویز راحت فتح علی خان ششر پارکھی تسکیں کو ہم نہ روئیں، جو ذوقِ نظر ملے حورانِ خلد میں تری صورت مگر ملے اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ...
  6. زین

    معروف گلوگارہ اقبال بانو انتقال کر گئیں

    معروف گلوگارہ اقبال بانو مختصر علالت کے بعد لاہور میں 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اقبال بانو 1935ء میں دہلی میں پیدا ہوئیں۔دہلی میں‌استاد چاند خان سے کلاسیکی، ٹھمری اور دادرا کی تربیت حاصل کی ۔ کیئریئر کا آغاز آل انڈیا ریویڈیو سے کیا ۔ 1954ء میں 19 سال کی عمر میں پہلا فلمی گانا ریکارڈ...
Top