اقبال حسن آزاد

  1. ع

    ہندی کویتائیں۔ کیتکی بھارتیہ

    بخار تیرا پیار ایک بخار ہی تو تھا کل تک تھا آج اتر گیا تم اور میں کبھی بنے ہی نہ تھے ایک دوجے کے لیے تم،تم تھے اور میں، میں جو کبھی ہم نہ بن پائے تم، تم ہی رہ گئے میں، میں ہی رہ گئی تم پورب تھے تو میں پچھم تم اُتر تھے تو میں دکھن اسی لیے تو محسوس ہوتا تھا کہ ملے ہوئے ہیں لیکن در حقیقت نہیں ندی...
Top