فوت ہونا کوئی آسان کام نہیں
حیرانی کی بات یہ ہے کہ اتنے بڑے ادیب اور ذہین فن کار اور شو بزنس کے ایک کام یاب آرٹسٹ کی موت کے باوجود لاہور کا سارا کاروبار نارمل طریق پر چلتا رہے گا۔
شاہ عالمی چوک سے لے کر میو اسپتال کے چوک تک ٹریفک اسی طرح پھنسا رہے گا، کوچوان گھوڑوں کو اونچے اور قریبی کوچوان کو...
کراماً کاتبین کی ریکارڈنگ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کھوئی ہوئی چیز کو تلاش کرتے ہوئے کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ ہم معمول سے ہٹ کر اپنے گھر کے کسی دراز یا الماری کو کھولتے ہیں تو تصاویر سے بھری کوئی پرانی البم وہاں پڑی ہمیں دکھائی دے جاتی ہے، اور پھر جیسے ہی ایک ایک کر کے ہم اُن...
اللہ کبھی کبھار توفیق دیتا ہے تو کچھ مطالعہ ہو جاتا ہے۔ اور اسی مطالعہ میں بعض اوقات کوئی بات دل کو لگتی ہے اور جی چاہتا ہے کہ اسے دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جائے۔
یہ لڑی کچھ ایسے ہی اقتباسات کے لیے بنائی ہے۔ ان اقتباسات کا کسی خاص موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔
صاحبو !۔۔۔ بات کہنے کی نہیں لیکن ۔۔۔۔ کہے بغیر چارہ بھی نہیں ۔۔۔ بڑی تلخ بات ہے ۔۔۔ لیکن بڑی سچی۔۔۔ اتنی سچائی کہ ۔۔۔ ماننے کو جی نہیں چاہتا۔۔۔ وہ یہ کہ ہم میں سے ۔۔۔ چند ایک افراد جو۔۔۔ قرآن پڑھتے نہیں ۔۔۔ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ زیادہ تر لوگ تو ثواب کمانے کیلئے ۔۔ قرآن پڑھتے ہیں ۔۔۔ کچھ لوگ آیات...
وہ گنگنانے لگے۔
ذرا توقف کے بعد وہ دوسری تصویر کی طرف مڑے۔ فرمایا،
"یہ تمہاری عقل کو کچھ لگے گی۔"
میں نے دیکھا کچھ سیاہ و سفید لکیریں گڈمڈ ہوتی پھیل کر سمٹ گئی ہیں۔ مدعائے فن کار سمجھے کی کوشش کی تو خرد گھاس چرنے لگی۔ میں نے منہ اٹھا کر عرض کیا۔
"حضرت! یہاں تو کچھ بھی نہیں ہے"۔
وہ بہت خوش ہوئے...
لڑکو! تم بڑے ہو گے تو تمہیں افسوس ہوگا۔ جوں جوں تمہارا تجربہ بڑھتاجائے گا، تمہارے خیالات میں پختگی آتی جائے گی اور یہ افسوس بھی بڑھتا جائے گا۔یہ خواب پھیکے پڑتے جا ئیں گے۔ تب اپنے آپ کو فر یب نہ دے سکو گے۔بڑے ہو کر تمہیں معلوم ہو گا کہ زندگی بڑی مشکل ہے۔جینے کے لیئے مرتبے کی ضرورت ہے۔آسائش کی...
اگر اپنا گھر اپنے سکون کا باعث نہ بنے تو توبہ کا وقت ہے۔
اگر مستقبل کا خیال ماضی کی یاد سے پریشان ہو تو توبہ کر لینا مناسب ہے۔
اگر انسان کو گناہ سے شرمندگی نہیں تو توبہ سے کیا شرمندگی۔
توبہ منظور ہو جائے تو وہ گناہ دوبارہ سر زد نہیں ہوتا۔
جب گناہ معاف ہو جائے تو گناہ کی یاد بھی نہیں رہتی۔
گناہوں...
آپ کوئی کتاب پڑھ رہے ہوں اور کوئی پیرا گراف دل کو چھو جائے تو شیئر کرنا مت بھولیئے
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔
بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا...