اقوال

  1. سحرش منیر

    اردو کے بہترین اقوال

    اردو کے بہترین اقوال پڑھنے کے لیئے آپ ہماری ویبسائیٹ کے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔ انمول اقوال
  2. عبداللہ امانت محمدی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    علم ، عمل کو آواز دیتا ہے اگر عمل آجائے تو علم بھی رہتا ہے ورنہ کوچ کر جاتا ہے ۔ از:حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم
  3. فاخر رضا

    امام حسن علیہ السلام کے اقوال

    امام حسن علیہ السلام کی ولادت سب کو مبارک ہو. اس موقع پر امام اور رسول اکرم کے چند اقوال ملاحظہ فرمائیں قیل للحسن بن علی : فیک عظیم ۔قال: لا بل عزقال اللہ تعالٰی : وللہ العزولرسولہ وللمؤمنین۔ حسن بن علی سے کہا گیا : آپ عظیم ہیں. فرمایا : نہیں میں عزیز ہوں۔اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے : عزت اللہ...
  4. فاخر رضا

    اقوال امام حسین علیہ السلام

    السلام علیکم پہلے دو اقوال رسول اکرم کے امام حسین علیہ السلام کے متعلق اور اس کے بعد امام حسین کے چند اقوال قال رسول الله (صلی الله علیہ و آله وسلم): الحسن والحسین سیدا شباب اھل الجنة ،حسن وحسین، جوانان جنت کے سردار ہیں. (مسند احمد ، سنن ترمذی ، مستدرک حاکم ، بحارالانوار...
  5. راحیل فاروق

    کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے

    عدمؔ مرحوم کا یہ مصرع ویسے تو حسینوں سے خطاب پر مبنی ہے اور حسن سے ہمارا تعلق بڑا معکوس قسم کا، یعنی عاشقی کا ہے۔ مگر سوچ بچار سے طے ہوا کہ افسانوں کی دور رسی کا اس سے بہتر اظہاریہ ہمارے بعد عدمؔ کے علاوہ کسی اور نے شاید نہیں پیش کیا۔ لہٰذا عنوان یہی قرار دیا۔ تو صاحب، بات یہی ہے کہ ہمارے فسانے...
  6. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    عزت دار بننے کا طریقہ :"کسی کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ہے ۔" بڑوں کا ادب بڑا بنا دیتا ہے ۔ اچھے لوگوں کو اکثر اچھے لوگ ہی ملتے ہیں۔ اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ :"تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔" تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔ اکثر لوگوں کو یہ...
  7. ع

    فیثا غورث کے اقوال

    تقدیر بہت کم تدبیر کا ساتھ دیتی ہے۔ تمام جسمانی اعضاء میں زبان سب سے بڑی نافرمان ہے۔ اشیائے نفس میں سب سے زیادہ منافع بخش شئے جلیل القدر سخن ہے اگر اس کی قوت نہ ہو تو کہنے والے سے سنا چاہتے ہیں۔ جو شخص تمہیں تمہارے عیبوں سے مطلع کردے وہ اس سے بہتر ہے جو غلط تعبیر کرکے تمہارا دماغ بگاڑ دے۔...
  8. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    ویسے تو مقدس کا دھاگہ پہلے سے موجود تھا۔ مگر ہم نے سوچا کہ چونکہ ترجمہ ہم نے کیا ہے۔ اس لیے ہم اپنے ترجمہ کیے اقوال کو الگ دھاگے میں پیش کریں گے۔ اس ضمن میں کچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی۔۔۔ جال بین (انٹرنیٹ) سے کچھ تصاویر اٹھائیں۔ اپنا ترجمہ ادھر چھاپا۔۔ اور اب ادھر پیش کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔ :)
Top