ایڈیٹر میں رسم الخط کی ٹُول ٹِپ ”فونٹ“ ہے جو ”رسم الخط“ ہونی چاہیے نا؟
چھ (6) رسوم الخط میں صرف تہامہ رسم الخط کی شکل ”مناسب“ ہے دیگر رسوم تو میرے خیال میں اردو کے لئے ہیں ہی نہیں، اُن کے بجائے فیض لاہوری، علوی نستعلیق، مہر نستعلیق، اسلم، بمبئی بلیک وغیرہ خوبصورت اور معیاری رسم الخط رکھنے چاہیے...
کچھ عرصہ پہلے ہم نے آئی فون یوزرز کے لیے ایک اردو ایڈیٹر ایپ تیار کی تھی۔ تب اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والے احباب کا تقاضا تھا کہ بالکل ایسی ایپ اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے بھی بنائی جائے۔ تب سے اس ایپ پر کام جاری تھا، جو اب کافی حد تک حتمی شکل کو پہنچ گیا ہے۔
یوں تو اردو اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے...
اردو زبان کی انٹرنیٹ پر آمد کے بعد بہت سے لوگوں نے اس کے لئے کام کیا ہے۔ بہت سے لوگ ای بکس بنانے میں مصروف ہیں تو بہت سے لوگ مختلف سی ایم ایس کو اردو میں ترجمہ کر رہے ہیں۔ جس رفتار سے کام جاری ہے۔ امید ہے کہ اردو زبان بہت جلد انٹرنیٹ کی صفحے اول کی زبان میں مقام حاصل کر لے گی۔ اردو زبان کے...