ڈاکٹر

  1. فاخر رضا

    ڈاکٹر کے کام

    السلام علیکم محفل کی سالگرہ مبارک اس لڑی میں میں کوشش کروں گا کہ احباب کو یہ بتا سکوں کہ ڈاکٹر کس مرض کی دوا ہے اس لڑی کی تحریک ایک مراسلے سے ہوئی جس سے مجھے بتا چلا کہ میں طبیبِ محفل ہوں. ویسے میں خود اس محفل پر محض غیر طبی حوالوں سے زیادہ آتا ہوں وجہ صاف ظاہر ہے. اردو جو رسمی طور پر نہیں پڑھ...
  2. حمیرا عدنان

    ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا

    برطانیہ میں میڈیکل کے طلبہ نے کہا ہے کہ انھیں خوراک اور صحت پر طرزِ زندگی کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا۔ طلبہ کے مطابق جو انھیں پڑھایا جاتا ہے وہ بعد میں ہسپتالوں میں کام کرنے کے دوران عملی طور پر زیادہ کارآمد ثابت نہیں ہوتا۔ ایک ممتاز ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ان کے 80 فیصد مریضوں کی...
  3. طارق شاہ

    ڈاکٹر وحید احمد ::::::اُس نے مٹھی کے گلداں میں ٹہنی رکھی::::::‎Dr. Waheed Ahmed

    "کولاژ" اُس نے مُٹھی کے گُلداں میں ٹہنی رکھی پتیوں کے کنارے چمکنے لگے پُھول بھرنے لگے اور چھلکنے لگے اُس نے پاؤں دھرے گھاس کے فرش پر پاؤں کا دُودِھیا پَن سوا ہوگیا سبزہ پہلے سے زیادہ ہرا ہوگیا اُس نے دیکھا اماوس بھری رات کو رات کے سنگ خارا میں روزن ہُوا نُور جوبن ہُوا، چاند روشن ہُوا اُس نے...
  4. طارق شاہ

    بشیر بدر ::::::ہر بات میں مہکے ہُوئے جذبات کی خوشبو:::::: Dr. Bashir Badr

    غزل ہر بات میں مہکے ہُوئے جذبات کی خوشبوُ یاد آئی بہت، پہلی مُلاقات کی خوشبوُ چُھپ چُھپ کے نئی صُبح کا مُنہ چُوم رہی ہے اُن ریشمی زُلفوں میں بَسی، رات کی خوشبوُ موسم بھی ، حَسِینوں کی ادا سِیکھ گئے ہیں بادل ہیں چھپائے ہُوئے برسات کی خوشبوُ گھر کتنے ہی چھوٹے ہوں ، گھنے پیڑ ملیں گے ! شہروں سے...
  5. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ڈاکٹر عاطف ملک عین میم کو مبارکباد

    اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کنگ ایڈورڈ کالج کے ہونہار طالب علم اور ہمارے پورے شاعر عاطف ملک نے ایم بی بی ایس سالِ آخر کا امتحان پاس کر لیا ہے۔ یوں اب وہ پورے ڈاکٹر بھی ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی تعلیم کے دیگر مراحل بھی باآسانی مکمل کروائے اور ان کو صحیح معنوں میں انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا...
  6. محمد تابش صدیقی

    پاگل خانے کا ڈاکٹر از ضیاء محی الدین

    پہلے تو سوچا کہ لکھ لوں، مگر ہمت ہی نہ ہوئی. کیوں ہمت نہ ہوئی؟ یہ سنیں تو پتہ چلے.
  7. شاہد رضا خان

    ہند ستان کے اندور کی پہلی ام بی بی ایس ڈاکٹر جو کرتی ہے خواتین کا مفت علاج

    91 سال کی بهکتی یادو اندور کی پہلی خاتون MBBS ڈاکٹر ہیں. 68 سالوں سے عورتوں کا مفت علاج کر کے انہوں نے مثال قائم کی. 91 سال کی بهکتی یادو اندور کی پہلی خاتون MBBS ڈاکٹر ہیں. 68 سالوں سے عورتوں کا مفت علاج کر کے انہوں نے مثال قائم کی...
  8. ام اریبہ

    گِدھ

    گِدھ اور پھر وہاں صفائی کا وقت ہو گیا__________!! ہسپتال کے سارے خاکروب جھاڑو اور ٹاکیاں لے کر نکل آئے۔ ایک جمعدار نے مور کی دم جیسا جھاڑو ہوا میں لہرایا اور پاس کھڑے ٹاکی برادر سویپر سے بولا " یہ بچہ مرتا ہے اور نہ ہی یہ مائی یہاں سے جاتی ہے، دیکھو خون سے سارا فرش گندا کر دیا- اگر صاحب راؤنڈ...
  9. ناصر علی مرزا

    پاکستان میں ڈاکٹروں کا کوئی بھی نسخہ عالمی طبی معیار پر پورا نہیں اترتا، تحقیق

    پاکستانی ڈاکٹرز مریضوں کو90 فیصد مہنگی برانڈڈ دوا تجویزکرتے ہیں حالانکہ سستی ادویات باآسانی دستیاب ہیں، تحقیق۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان میں جہاں سرکاری سطح پر صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی انتہائی ناقص ہے وہیں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں ڈاکٹروں کا لکھا گیا کوئی ایک نسخہ بھی...
  10. ل

    ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا میں دس سال کی کمی

    http://www.saach.tv/2014/03/15/news6-311/
  11. ل

    امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن؟ ڈاکٹر صفدر محمود کی اطلاعات

    سپر پاور کے گھوڑے...صبح بخیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود (نوٹ شروع میں کالم نگار نے ادھر ادھر کی باتیں کی ہیں جن کو میں نے طوالت کی وجہ سے حذف کر دیا ہے۔لئیق احمد ) ہاں تو میں اس دوست کا ذکر کررہا تھا جو آج کل واشنگٹن کے بااثر حلقوں میں’’ان‘‘ ہے، وہ امریکی اہلکاروں کے ذہن میں جھانکتا اور ان کی سوچ کی...
  12. ل

    حامد میر کا دلچسپی سے بھرپور کالم- میرا سلطان اور مشرف پر ترکی ڈرامہ

    پاکستان میں رہنے والے لوگ بہت سی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ پاکستانیوں کی ا کثریت بڑی محنتی، ذہین اور بہادر ہے۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد امیر نہ ہونے کے باوجود اپنی بساط سے بڑھ کا حاجت مندوں کی مدد بھی کرتی ہے۔ یہ دنیا کی فیاض ترین قوموں میں سے ایک ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ساتھ اس قوم میں کئی خامیاں بھی...
  13. ل

    ڈاکٹروں کا پرویز مشرف کو ڈسچارج کرنے کے متعلق مشاور ت

    http://www.saach.tv/2014/01/23/news5-291/
  14. ل

    دوران وزارت عظمیٰ نوازشریف دوسرے وزیراعظم جنہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا ہوئی

    اسلام آباد( محمدصالح ظافر،خصوصی تجزیہ نگار) نواز شریف ملک کی حالیہ تاریخ کے دوسرے وزیراعظم ہیں جنہیں اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں اعزازی طورپر ڈاکٹر بننے کی منفرد عزت حاصل ہوئی ہے، قبل ازیں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کوترکی کی ایک مؤقر یونیورسٹی نے انقرہ میں صحافت کے شعبے میں اعزاری ڈگری...
  15. ل

    مردہ لڑکی زندہ ہو گئی

    مردہ قرار دی گئی لڑکی زندہ ہو گئی : ہمارے ڈاکٹروں کی پیشہ ورانہ کاردگی پر اٹھتے سوال۔
  16. محمد علم اللہ

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    ہم جو ہوئے بیمار محمد علم اللہ اصلاحی ہسپتال جانے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ کیسے کیسے مریض ہوتے ہیں وہاں؟ اور ان مریضوں کی تشویش ناک اور کرب ناک حالت کو دیکھ کراور ان کے امراض کے متعلق جان کر، خود کو لاحق تکلیف یا مرض بہت چھوٹا نظر آنے لگتا ہے ۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔گذشتہ دنوں اچانک پیٹ...
  17. حسیب نذیر گِل

    چین کے سرطان زدہ دیہات

    ہر چیز کی ایک قیمت ہوا کرتی ہے، صنعتی ترقی کی بھی ایک قیمت ہے۔ چین کے عوام یہ قیمت کینسر کی شکل میں ادا کر رہے ہیں۔ ’’دی ٹیلیگراف‘‘ 10 فروری کو رپورٹ کرتا ہے کہ چین دنیا کا سب سے بڑا کاروباری ملک ہے۔ درآمدات اور برآمدات میں چین نے گزشتہ برس سپرپاور امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ 2012 میں امریکی...
  18. عبدالرزاق قادری

    تبصرہ کتب رہنمائے زندگی۔ جلد اول ۔ تخلیق کائنات و ارتقاء انسان ملک زوار حسین

    نوجوانوں کے نام جو قوم کے مستقبل کے محافظ ہیں رہنمائے زندگی جلد اول تخلیق کائنات و ارتقاء انسان مصنف ملک زوار حسین اظہار سنز 19۔ اردو بازار لاہور مطبع: اظہار سنز پرنٹرز ریٹی گن رود لاہور طابع: سید اظہار الحسن رضوی ناشر: سید محمد علی انجم رضوی تعاون خصوصی: اظہار ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف پاکستان لاہور
  19. حسیب نذیر گِل

    تھیلیسمیا سے بیمار بچوں کے لیے امید

    پاکستان میں چند ڈاکٹروں نے تھیلیسمیا کے مریض بچوں کے ایک گروپ پر تحقیق کی ہے، جس کے بعد ان بچوں کو اب خون کی منتقلی کی ضرورت نہیں رہی۔ اسی نوعیت کی ایک تحقیق پہلے فرانس میں بھی کی جاچکی ہے مگر پاکستان میں یہ تحقیق تھیلیسمیا میجر کے مریض بچوں پر کی گئی ہے۔ بشکریہ:بی بی سی اردو
Top