غالب نے کہاتھا:
سختی کشانِ عشق کی پوچھے ہے کیاخبر!
وہ لوگ رفتہ رفتہ سراپاالم ہوئے
آج اپنی حالت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔یوں جیسے محبوب ترین ہستی کھوگئی ہو۔ میں نہیں جانتامیراڈاکٹرفرمان فتح پوری صاحب سے کیاتعلق ہے اوراس میں کتنااستحکام ہے۔ لیکن یہ ضرورجانتا ہوں کہ اُن کی رحلت کی خبرنے میراکلیجہ پکڑ...