پشاور: متنی میں کار پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی
پشاور … پشاور کے علاقے متنی میں کار پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متنی گلزار چوک پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ ذرائع...