اقبال کی برکتیں
“ارے میاں ضربِ کلیم ! بھئ کہاں ہو ضربِ کلیم“
“میاں ضربِ کلیم - ابھی تک زبورِ عجم کو اسکول لے کر نہیں گئے۔ جاؤ اور ذرا پیامِ مشرق کو میرے پاس بھیج دو۔“
“مولوی صاحب یہ کیا؟“ میں نے حیرت زدگی کے عالم میں پوچھا، “یہ ضربِ کلیم، یہ زبورِ عجم - - - - “
“ہاں میاں، مولوی عبدالصمد خان...