ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کی مذہبی، ملی و قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اُن کی علمی، تحقیقی اور دینی خدمات کو بھی ملت اسلامیہ خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار تحریک منہا ج القرآن کے سینئر نائب ناظم اعلی شیخ زاہد فیاض نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔...