ڈاکٹر یونگ وان لئیو

  1. ع

    ایک چینی ۔۔ ۔ اردو کا شیدائی

    ایک چینی ۔۔ ۔ اردو کا شیدائی 79 سالہ ڈاکٹر یونگ وان لئیو شاید ہندوستان میں چینی قومیت رکھنے والے واحد زندہ اردو شاعر ہیں انھیں " شیداچینی" بھی کہا جاتا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اردو غزلوں ، نظموں بلکہ اردو شعر و شاعری نے انھیں اس عمر میں بھی نو جوان بنائے رکھا ہے ۔ وہ زبر دست موسیقارانہ آہنگ...
Top