پاکستانی محققہ نے عالمی کیمسٹری ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی محققہ ڈاکٹر حنا صدیقی نے "گیارہویں یوریشیا کانفرنس آن کیمیکل سائنسز" میں “Oral Presentation Award” جیت لیا۔ یہ عالمی کانفرنس اردن میں 6 اکتوبر سے 10 اکتوبر تک منعقد ہوئی۔ اس مقابلے میں 69 ممالک کے 200 سائنس دانوں نے حصہ لیا۔
یوریشیاکیمیکل...