آؤ پھر شادی کریں
ڈاکٹر عباس متقی
پہلی شادی سے کوئی مطمئن نہیں ہوتا ۔ اگر کوئی مطمئن نظر آتا ہے تو یہ ہماری آنکھوں کا دھوکہ ہے ۔ ذرا اس معصوم مرد کے دل سے پوچھیے جو بادل ناخواستہ پلے باندھ دی گئی بیوی کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔ ذرا ایک ہمدرد و بہی خواہ کی طرح اسکے شب و روز کا جائزہ تو...