ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

  1. ارشد چوہدری

    مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے اندھیرے میں دل کے تری روشنی ہے -------------- مقدّر میں لکھا تھا جو مل گیا ہے مگر میری دنیا میں تیری کمی ہے -------------- سدا فکر محشر کی رہتی ہے دل میں جہاں سے تعلّق مرا...
  2. ارشد چوہدری

    مل گئے ہو اگر دور جانا نہیں----برائے اصلاح

    الف عین @ڈاک الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: @محمدخلیل الرحمٰن -------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مل گئے ہو اگر دور جانا نہیں اب کبھی مجھ کو دل سے بھلانا نہیں --------- تم کو دنیا سے کوئی بھی دکھ جو ملے مجھ سے ہرگز بھی اس کو...
  3. ارشد چوہدری

    نفرتیں سب زمانے کی سہتا رہا------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن ---------- نفرتیں سب زمانے کی سہتا رہا درسِ الفت ہی پھر بھی میں دیتا رہا ---------- ہم کو شیطان کھینچے گا اپنی طرف بچ کے چلنا یہاں سب سے کہتا رہا ---------- جانتا تھا کہ منزل بہت دور ہے...
  4. ارشد چوہدری

    اے کاش میرا اتنا تُو رازداں نہ ہوتا---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------ مفعول فاعِلاتن مفعول فاعِلاتن ------- اے کاش میرا اتنا تُو رازداں نہ ہوتا کھلنے پہ راز تجھ سے میں بدگماں نہ ہوتا --------- تیرے کرم سے یا رب میں جی رہا ہوں اب تک ورنہ زمیں پہ میرا ہرگز...
  5. ارشد چوہدری

    زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع؛راحل محمد خلیل الرحمٰن --------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن -------- زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو وہ سدا تم پہ ہو مہرباں ماگ لو ------------- ذکر اس کا ہمیشہ جو کرتی رہے رب سے اپنے لئے وہ زباں مانگ لو --------- کم نہ...
  6. ارشد چوہدری

    مجھ سے نفرت نہ کرنا مرے دوستو---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن --------- مجھ سے نفرت نہ کرنا مرے دوستو بغض دل میں نہ رکھنا مرے دوستو ------- جس طرح میں محبّت کروں آپ سے پیار مجھ سے بھی کرنا مرے دوستو ------------- جب گزر...
  7. ارشد چوہدری

    عشق کرنے کا یہی معیار ہونا چاہئے----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلن ----------- عشق کرنے کا یہی معیار ہونا چاہئے اس کے دل میں بھی تمہارا پیار ہونا چاہئے ------- پیار سچا بھی خدا کی نعمتوں میں ایک ہے دل میں رہنے کے لئے...
  8. ارشد چوہدری

    مجھ کو وفا ملے گی میں نے یہ خواب دیکھا---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ مجھ کو وفا ملے گی میں نے یہ خواب دیکھا لیکن کھلی حقیقت میں نے سراب دیکھا --------- دل میں خلوص میں نے دیکھا نہیں کسی کے چہرے پہ ہر کسی کے میں نے نقاب دیکھا --------- اب حسن کی...
  9. ارشد چوہدری

    زمیں و آسماں ، کہکشاں دیکھتا ہوں----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- زمیں و آسماں ، کہکشاں دیکھتا ہوں ہے قدرت خدا کی جہاں دیکھتا ہوں ------ نہیں گرچہ ممکن ہو دیدار اس کا مگر اس کے لاکھوں نشاں دیکھتا ہوں --------- سزا تجھ سے دوری کی ہم کو ملی ہے میں چاروں طرف جو فغاں دیکھتا ہوں...
  10. ارشد چوہدری

    ان کو دیکھا تو دل کو وہ بھانے لگے----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ---------- ان کو دیکھا تو دل کو وہ بھانے لگے ناز و انداز ان کے سہانے لگے ----------- ان کی آنکھیں چمکتی ہیں ہر بات پر مجھ کو نظروں سے مے وہ پلانے لگے ----------- مسکراتے ہوئے ، بات کرتے ہوئے پاس...
  11. ارشد چوہدری

    ہدایت کا رستہ دکھاتا ہے قرآں------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------- ہدایت کا رستہ دکھاتا ہے قرآں گناہوں سے ہم کو بچاتا ہے قرآں ----------- کلامِ خدا ہے یہ نورِ مبیں ہے دلوں کے اندھیرے مٹاتا ہے قرآں -------- بناتا ہے انساں کو بندہ خدا کا ہمیں رب سے اپنے...
  12. ارشد چوہدری

    جئے ہیں مگر ہم کو جینا نہ آیا-----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ --------- جئے ہیں مگر ہم کو جینا نہ آیا ہمیں زندگی کا قرینہ نہ آیا ------------ گناہوں سے اپنے جہاں بھر گیا ہے ندامت کا لیکن پسینہ نہ آیا --------- رہے ہم جہاں میں اناڑی ہی بن کر ہمیں زہر جینے...
  13. ارشد چوہدری

    شکایت ہے تم سے نہ شکوہ کسی سے

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: -------- شکایت ہے تم سے نہ شکوہ کسی سے مگر مطمئن میں نہیں زندگی سے ------- اداسی کے بادل جو دل پر ہیں چھائے یہ حالت ہے میری تری بے رخی سے --------- عجب سا زمانہ یہ ہم پر ہے آیا کہ خائف...
  14. ارشد چوہدری

    دل میں تو محّبت ہے اقرار نہیں کرتے-----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن دل میں تو محّبت ہے اقرار نہیں کرتے چاہت کا کبھی اپنی اظہار نہیں کرتے --------- پوچھا جو کبھی ان سے ، کیا مجھ سے محبّت ہے؟ نظروں کو جھکا لیتے ہے انکار...
  15. ارشد چوہدری

    آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------------- آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو مل گیا پھر سے ہے جینے کا سہارا مجھ کو -------------- اس نے پہلے تو مرے دل میں محبّت ڈالی پھر اچانک ہی بلندی سے اتارا مجھ کو -------------- آج...
  16. ارشد چوہدری

    لوگوں نے اصل چہرہ اپنا چھپا لیا ہے

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------------- لوگوں نے اصل چہرہ اپنا چھپا لیا ہے حالات کے مطابق حلیہ بنا لیا ہے -------------- دنیا نہ جان پائے میری ہے کیا حقیقت چہرے پہ اس لئے ہی جنگل اُگا لیا ہے ---------- بالوں کا میں نے...
  17. ارشد چوہدری

    مجھے کیوں ستاتے ہیں خدشات میرے---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------------------ فعولن فعولن فعولن فعولن مجھے کیوں ستاتے ہیں خدشات میرے مکدّر یوں کرتے ہیں جذبات میرے ------------ جدا ہو کے تجھ سے جو میں نے گزارے بڑے مجھ پہ بھاری تھے لمحات میرے --------------...
  18. ارشد چوہدری

    مرا بنا ہے دوست جو حسین ہے جوان ہے----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- مرا بنا ہے دوست جو حسین ہے جوان ہے وہ دیکھتا ہے پیار سے ، مری طرف ملان ہے --------- کسی سے عشق ہو گیا ، اسی کا ہو کے جی لیا اسے بھی مجھ سے پیار تھا یہی مرا گمان ہے...
  19. ارشد چوہدری

    مجھے تو بس جو چاہئے خدا سے وہ امان ہے-----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ---------- مفاعِلن مفاعِلن مفاعِلن مفاعِلن ------------ مجھے تو بس جو چاہئے خدا سے وہ امان ہے مقابلہ جہان سے، مری نحیف جان ہے -----------------یا مجھے ۔تو اپنے۔ اُس خدا کی چاہیے امان ہے ہے معرکہ جہاں سے اور...
  20. ارشد چوہدری

    سب زمانے کے ہم ہیں ستائے ہوئے---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ----------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن --------- سب زمانے کے ہم ہیں ستائے ہوئے غم ہزاروں ہیں دل میں چھپائے ہوئے ---------- دل محبّت سے اپنا ہے بھر سا گیا ہم جفاؤں کے چرکے ہیں کھائے ہوئے ----------...
Top