باتیں مستنصر حسین تارڑ کی
مستنصر حسین تارڑ میرے پسندیدہ رائٹر ہیں‘ اب مجھے ان کا نام لکھنا آ گیا ہے‘ وہ چند ماہ اپنے بچوں کے ساتھ امریکہ میں رہے‘ اس صفحے پر ان کا کالم روبی ڈرائیورنی پڑھا تو لطف آ گیا۔ مجھے معلوم نہ تھا کہ وہ واپس آ گئے ہیں‘ میں نے لاہور میں ان کے گھر فون کیا کہ وہاں سے...
کچھ شماریات‘ کچھ معلومات
آج اپنی ڈائری کھولی اس میں کچھ باتیں بڑی دلچسپ دکھائی دیں‘ آج ان میں سے کچھ کی جھلک دکھاتا ہوں‘ پہلے چین سے بات شروع کرتے ہیں۔ چین میں پہلا انقلاب 1911ء میں سن یات سن کی قیادت میں برپا ہوا‘ اس کی پارٹی کا نام کومنتانگ نیشنلسٹ پارٹی تھا
وہ نیوٹرل آدمی تھا مگر اس کے...
ساڑھے تین سال کے وقفے کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے سہ ماہی ادبی جریدے فنون کا 303 صفحات پر مشتمل ضخیم پرچہ میرے ہاتھ میں ہے۔ 2006ء میں قاسمی صاحب تک یہ رسالہ چلتا رہا مگر پھر بند ہو گیا۔ اب ان کی بیٹی ڈاکٹر ناہید قاسمی اور فرزند نعمان قاسمی نے اسے دھوم دھام سے خوبصورت تصاویر سے مزین کر کے اعلیٰ...
ہر کہ ازما است کہ برما است
جس ملک کے بااثر طبقے کا اوڑھنا بچھونا ہی کرپشن ہو‘ جہاں دھوکے باز‘ جعل ساز شریف زادے بن کر دندناتے اور غریب و لاچار لوگ زہر کھا کر مر رہے ہوں اس ملک کا کیا بنے گا۔ اب جعلی ڈگریوں کا معاملہ ہی لے لیں‘ پارلیمنٹ و اسمبلیوں کی ایک ہزار سے زیادہ ڈگریاں تصدیق کیلئے ایچ ای...
آم ‘ اے سی اور آہ
میرا ایک دوست ہے جو میری طرح آموں کا بہت شوقین ہے‘ بڑے دنوں کے بعد ملا تو میں نے پوچھا آموں کا سلسلہ کیسے چل رہا ہے۔ اس نے کہا آم بہت مہنگے اور میری قوت خرید سے باہر ہو گئے‘ پھر اس نے کہا آم شیڈنگ شروع کر دی ہے‘ آموں کی جگہ ٹھنڈی ہوا پھانک رہا ہوں اور گرم آہیں بھر رہا ہوں۔...
اردو زبان اور بشیر بلور
از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔۔آج پشاور
اردو پاکستان کی قومی زبان ہے اور اسے ایسا ہی آئین پاکستان میں قرار دیا گیا ہے‘ ہر ممبر پارلیمنٹ و اسمبلی اس میں حلف اٹھا کر ثابت کرتا ہے کہ وہ قومی زبان میں حلف اٹھا رہا ہے‘ اس کے بعد یہ کہنا کہ اردو قومی نہیں صرف قومی رابطے...
نسوار اندازی کے مزے
دل پشوری۔۔۔بشکریہ روزنامہ آج پشاور
جب میں صوبہ سرحد کے گوشے گوشے میں چھوٹی چھوٹی تازہ و سوکھی گلولیاں (گولیاں) دیکھتا ہوں تو عجیب احساس ہوتا ہے‘ دیواروں اور کرسیوں کو ہاتھ لگانے سے ڈر لگتا ہے کہ برادہ ہاتھ سے ٹکرائے گا۔ میں نے تہذیب و ثقافت کے بارے میں بہت کچھ پڑھا ہے...
احمد فراز کی حسِ مزاح اور پچھتاوے
افتی نامہ۔۔۔۔از افتخار نسیم۔۔بشکریہ روزنامہ آج پشاور
احمد فراز کی پہلی برسی آئی اور چلی گئی‘ چند لوگوں نے اسے یاد کیا ،کشور ناہید ٹی وی پر اس کی بیوہ بن کر واویلا کرتی رہی، شبلی اور ان کا بیٹا ٹی وی پر اپنی پندرہ منٹ کی شہرت لے کر غائب ہو گئے۔ اشفاق احمد...