تاریخ:7 اپریل، 2017
پارا چناراور لاہور میں پھر دہشتگردی
تحریر: سید انور محمود
سال 2014 میں حکومت اور طالبان دہشتگردوں کے نام نہاد مذاکرات ہورہے تھے، حکومت اور طالبان کی طرف سےجو لوگ مذاکرات کرنے والوں میں شامل تھے، ان میں سے ایک دو کو چھوڑ کر باقی سب دراصل دہشتگردوں کے سہولت کار تھے۔ان...