سر کی خشکی کا اس سے بہتر اور تیل کوئی ہو میں نہیں مانتا میں نے خود گھر میں بنا کر لگایا میرے سر میں خشکی رہتی تھی موٹی موٹی تہ بن جاتی تھی پھر کسی نے مجھے اس تیل کے بارے میں بتایا میں نے بنا کر لگایا آپ یقین نہیں کرو گے سر کی خشکی ایسے غائب ہوگئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں بہت ہی آسان ہے صرف تین...
غزل
(ارادھنا پرساد)
یا خدا کچھ تو درد کم کر دے
یا جدا مجھ سے میرا غم کر دے
بڑھ رہی دوریوں کو کم کر دے
اور اس میں کو آج ہم کر دے
سجدہ کرتے رہیں قیامت تک
چاہے تو سر مرا قلم کر دے
کاش قسمت میں چھت میسر ہو
مولیٰ میرے ذرا کرم کر دے
میرے خوابوں کا آئینہ تم ہو
رشتہ کو دل سے محترم کر دے
تم سے ہی تو...
غزل
(ارادھنا پرساد)
میرا بیٹا تو ہے غرور مرا
شان میرا ہے وہ شعور مرا
چاند تارے بھی تجھ سے شرمائیں
جگمگاتا سا کوہ نور مرا
ایک مدت کے باد چمکا ہے
سادی آنکھوں میں جیسے نور مرا
کوئی لمحہ نہ اس سے خالی ہے
پاس میرے ہے کوئی دور مرا
چھپ کے احساس میں وہ رہتا ہے
وہ فرشتہ کوئی ضرور مرا