یہ ایرانی ڈائریکٹر مجید مجیدی کی ایک فلم ہے جو میری پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک ہے۔ اس میں ایک نابینا بچے کی کہانی بیان ہوئی ہے جس کا والد اس کو اپنے لئے ایک مصیبت سمجھتا ہے۔ معصوم سی فلم ہے جو کہ بچوں کو بھی دکھائی جا سکتی ہے۔
حسان خان آپ کو شائد پسند آئے کہ اس میں ایران کے خوبصورت نظارے...