تاریخ: ۳۰ تِیر ۱۳۹۷هش/۲۱ جولائی ۲۰۱۸ء
عکّاس: امیر رحمانی
مأخذ
صفوی صوفی سلسلے کے بانی شیخ صفی الدین اردَبیلی کا مقبرہ ایرانی آذربائجان کے شہر اردَبیل میں واقع ہے، اور یہ عمارت یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں مشمول ہے۔
یہ وہی سُنّی شافعی صوفی شیخ ہیں کہ جن کی وفات کے ڈیڑھ سو سال بعد اُن کے...
عکاس: موسیٰ تقوی نمین
تاریخ: ۲۶ جنوری ۲۰۱۶ء
ماخذ
"پر میزند مرغِ دلم با یادِ آذربایجان"
("میرے دل کا پرندہ آذربائجان کی یاد میں پر مار رہا ہے۔")
- شہریار تبریزی
صوبۂ اَردَبیل شمالی ایران کے آذربائجانی خطے میں واقع ایک صوبہ ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے، نیز ایران، قفقاز اور ایشیائے کوچک کی تاریخ پر اس خطے کے مردم نے بہت اہم نقوش چھوڑے ہیں جن کے اثرات تا حال اس تمام منطقے میں محسوس کیے جاتے ہیں۔ اس صوبے کے صدر مقام کا نام بھی اردبیل ہے۔
اس...