اردو

  1. الف نظامی

    چند ہندی اردو لغات

    132 صفحات کی آؤ ہندی سیکھیں یعنی ہندی اردو بول چال از ماسٹر عتیق الدین صاحب کامل 244 صفحات کی اردو ہندی لغت از ابو محمد امام الدین رام نگری 386 صفحات کی ہندی اردو لغت 400 صفحات کی عالیہ اردو ہندی ڈکشنری از طہ نسیم 491 صفحات کی ہندی اردو لغت ، از راجہ راجیسور راو اصغر ، مقتدرہ قومی زبان ، اس میں...
  2. الف نظامی

    اردو کی بنیادی وکیبلری میں سنسکرت اور پراکرات کے عناصر کا کارپس پر مبنی مقداری جائزہ

    25.2 % of the basic vocabulary of Urdu language derived from Sanskrit. 6.1% of the basic vocabulary of Urdu derived from Prakrit language. In addition, a small set of terms have been observed as derived from Sanskrit into Prakrit and later on into Urdu language which is of less than 1%...
  3. الف نظامی

    ہفت زبانی لغت

    مرکزی اردو بورڈ لاہور نے ایک لغت بعنوان ہفت زبانی لغت مرتب کی تھی جس میں اردو ، بنگلہ ، بلوچی ، پشتو ، پنجابی ، سندھی اور کشمیری زبان کے ہم معنی الفاظ جدول کی شکل میں یکجا ہیں ، جس کے مطالعہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کون سے الفاظ مختلف زبانوں میں ایک جیسے ہیں یا تھوڑے سے فرق کے ساتھ مستعمل ہیں۔...
  4. الف نظامی

    ایک ہی بات کے لیے مختلف زبانوں میں جملے کی طوالت

    ویکھو پئی وکھو وکھ زباناں وچ ہِک اِی گل کِنّی لَمِّی یا کِنِّی چھوٹی اے ملاحظہ کیجیے کہ مختلف زبانوں میں ایک ہی بات کتنی طویل یا مختصر ہے عربی: اُریدُ فارسی: من/می خواہم پشتو: زہ غواڑم سندھی: مان چاهيان English: I want اردو: میں چاہتا ہوں پنجابی: میں چاہندا آں الفوائد الموافق: عربی میں ایک...
  5. الف نظامی

    پُراتن اردو شاعری وچ پنجابی شبداں دا اُدھارن - Examples of Punjabi words in classical Urdu poetry

    پُراتن اردو شاعری وچ پنجابی شبداں دا اُدھارن ਪੁਰਾਤਨ ਉਰਦੂ ਸ਼ਾਇਰੀ ਵਿਚ ਪੰਜਾਬੀ ਸ਼ਬਦਾਂ ਦਾ ਉਧਾਰਨ Examples of Punjabi words in classical Urdu poetry پہلاں پنجابی شاعراں دے شعراں دیاں چند مثالیں جنہاں وچ شبد کیتا ورتیا اے...
  6. الف نظامی

    پنجابی شعراں وچ شبد "کیجے" دا ورتن ؛ پنجابی اشعار میں لفظ "کیجے" کا استعمال

    ایتھے پنجابی زبان دے کجھ شعر لکھدا واں جنہاں وچ شبد "کیجے" آوندا اے ہیر از دمودر داس(1568-1486): تاں چوچک پھر متا پکایا ، سدے ویر تداہیں معظم دا پتر چھڈ ہزارہ آیا تک اساہیں دے رہیوس گھوڑی ، اٹھ تے جوڑا ، مُول مینندا ناہیں آکھو بھائی کیکن کیجے ، بن مجھیں چارن تائیں ہیر از وارث شاہ( 1722 – 1798...
  7. الف نظامی

    کتاب " بُنیادی اردو" کی فہرست سے جمع کردہ غنہ والے الفاظ

    کتاب کا تعارف نام کتاب: بُنیادی اردو مُرتّبہ: ڈاکٹر ابُواللّیث صِدیقی مرکزی اُردُو بورڈ ، 36 - جی ، گلبرگ ، لاہور بنیادی اردو کا مقصد اردو کے ایسے بنیادی الفاظ کی ایک فہرست مہیا کرنا ہے جو روزمرہ بول چال میں زیادہ کثرت سے استعمال ہوتے ہیں۔ ان الفاظ کی مدد سے وہ لوگ ، جن کی مادری زبان اردو...
  8. الف نظامی

    سندھ حکومت کا اُردو نظام تعلیم ختم، انگریزی میڈیم رائج کرنیکا فیصلہ

    13 اکتوبر ، 2023 کراچی (سید محمد عسکری) سندھ کی نگراں حکومت نے اردو زبان کو خدا حافظ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اُردو میں نظام تعلیم کو ختم کرنے کیلئے انہیں انگریزی میڈیم رائج کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر اسکول سکینڈری کراچی کی ہدایت پر کراچی کے ضلع وسطی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری...
  9. الف نظامی

    اردو اور پنجابی ادب میں گنجِ شریف کا مقام

    اردو اور پنجابی ادب میں گنجِ شریف کا مقام حضرت نوشہ گنج بخش پنجاب کے پہلے اُردو اور پنجابی کے صاحبِ دیوان شاعر ہیں۔ اس وقت تک اردو ادب کی تاریخ میں جس صاحبِ دیوان شاعر کو اولیت حاصل ہے وہ محمد قلی قطب شاہ ہے، حضرت نوشہ محمد قلی قطب شاہ (973ھ-1020ھ) سے چودہ سال پہلے پیدا ہوئے اور اس کی وفات سے...
  10. الف نظامی

    پنجابی تے اردو

    ڈاکٹر عبد السلام خورشید لکھتے ہیں: میں ڈاکٹر فقیر محمد فقیر کے بارے میں سوچتا ہوں تو میری آنکھوں کے سامنے وہ زمانہ آ جاتا ہے جب تحریک پاکستان اپنے عروج پر تھی۔ لوگ پنجابی بولتے تھے لیکن حمایت اردو کی کرتے تھے اور شہروں میں پڑھے لکھے لوگ بھی اردو کی حمایت میں آگے نکل چکے تھے اور پنجابی زبان کا...
  11. علی وقار

    شاعری، بعد از مرگ!

    کوئی ایک آدھ دن قبل کا قصہ ہے کہ محفل کے کیفیت نامے پر گُلِ یاسمیں نے ایک ایسے شعر کے ساتھ انٹری دی جس نے مجھے اس لڑی کے آغاز پر اکسایا۔ محفل کے کیفیت نامے پر یہ گُل نے یہ شعر پیش کیا، پوچھا نہ زندگی میں کسی نے بھی دل کا درد اب شہر بھر میں چرچا میری خودکشی کا ہے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کسی ایک...
  12. bhatkal

    زندگی میں کمی سی لگتی ہے ۔ غزل سید ابوبکر مالکی

    زندگی میں کمی سی لگتی ہے یہ مجھے اجنبی سی لگتی ہے ایک لمحہ ہوا جدا ہو کر مجھ کو لیکن صدی سی لگتی ہے گھر جلانا تو ان کا پیشہ ہے ان کو یہ روشنی سی لگتی ہے دل میں جذبہ نہیں ہے الفت کا رہبری رہزنی سی لگتی ہے بے قراری ، گھٹن ، تیری چاہت مجھ کو یہ عاشقی سی لگتی ہے درد کی داستان لکھتا ہوں ان کو یہ...
  13. bhatkal

    غزل سید ابوبکر مالکی

    جو مجھے کبھی بھی نہ مل سکی مجھے اس خوشی کی تلاش ہے میں خود اپنے آپ کو جان لوں اسی آگہی کی تلاش ہے تیری عمر بھر رہی جستجو میں تجھے کبھی بھی نہ پا سکا میں تو ہوں بقید حیات پرمجھے زندگی کی تلاش ہے میں اکیلا خوش ہوں تو کچھ نہیں مجھے ہر کسی کا خیال ہے جو ہو خستہ حال بھی خوش اگر مجھے اس خوشی کی تلاش...
  14. محمداحمد

    رسمی عبارات میں رومن اردو کا استعمال

    مختلف سرکاری اور نجی اداروں کی طرف سے رسمی پیغامات میں رومن اردو کے استعمال کے حوالے سے یہ تحریر خاکسار نے جنوری 2023 میں لکھی تھی لیکن بوجوہ اسے فورم پر پیش نہیں کر سکا تھا۔ رواں ہفتے میں استاذی محترم جناب سرور راز صاحب کی طرف سے اردو زبان کی ترویج و ترقی کے حوالے سے جو ارشادات پڑھنے کو ملے ،...
  15. معاذ ذوالفقار

    ریاضی کو اُردو میں پڑھنا

    ریاضی کو اُردو میں پڑھنا اسکول میں ہمارا سب سے ناپسندیدہ مضمون ریاضی تھا۔ اس لیے ریاضی کے بارے میں مجھے یہ مضمون لکھتے ہوئے کچھ ریاضی پسند عناصر اعتراض کریں گے کہ یہ مسائلِ ریاضی یہ ترا بیان غالب۔سو انہی یارانِ نکتہ داں کے لیے صلائے عام کہ ہم ریاضی کو سراسر اردو میڈیم کے تناظر میں بیان کریں گے۔...
  16. کاشفی

    جن کی یادیں ہیں ابھی دل میں نشانی کی طرح - والی آسی

    غزل (والی آسی - لکھنؤ) جن کی یادیں ہیں ابھی دل میں نشانی کی طرح وہ ہمیں بھول گئے ایک کہانی کی طرح دوستو ڈھونڈ کے ہم سا کوئی پیاسا لاؤ ہم تو آنسو بھی جو پیتے ہیں تو پانی کی طرح غم کو سینے میں چھپائے ہوئے رکھنا یارو غم مہکتے ہیں بہت رات کی رانی کی طرح تم ہمارے تھے تمہیں یاد نہیں ہے شاید...
  17. کاشفی

    مانگی ہے جان آپ نے ایمان لیجئے - عبدالرفیق

    غزل (عبدالرفیق - علیگڑھ) مانگی ہے جان آپ نے ایمان لیجئے اب تو خدا کے واسطے پہچان لیجئے دار و رسن کا کس لئے احسان لیجئے لطف و کرم سے آپ مری جان لیجئے مایوسیوں سے فرحت ارمان لیجئے مجبوریوں سے صورت امکان لیجئے مجھ کو نجات دیجئے میری تڑپ سے آپ لیکن تڑپ حیات ہے یہ جان لیجئے آواز ہے جرس کی...
  18. کاشفی

    علی مولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ - ذہین شاہ تاجی

    علی مولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ زباں کے ساتھ دل بولا علی مولیٰ علی مولیٰ علی اعلیٰ ہے اولیٰ ہے علی کا بول بالا ہے جو بالا ہے وہ یہ بولا علی مولیٰ علی مولیٰ علی طاہر ہیں مظہر ہیں مقدم ہیں مؤخر ہیں علی اولی علی اولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ علی نفس پیمبر ہیں علی بہتر ہیں برتر ہیں ہر...
  19. کاشفی

    تاجدار کل ولی مولا علیؑ مولا علیؑ - فراز وارثی

    تاجدار کل ولی مولا علیؑ مولا علیؑ حیدر و صفدر وصی مولا علیؑ مولا علیؑ پیشوا و مرشد و مولا و زندہ تم تمام قوت پیغمبری مولا علیؑ مولا علیؑ دلبر بنت رسالت پدر شاہ کربلا یکتا شان برتری مولا علیؑ مولا علیؑ قوت دست رسالت باب شہر علم تو واللہ ایں قول نبی مولا علیؑ مولا علیؑ نقش پائے تو مری...
Top