26 اکتوبر، 2016 کو انٹرنیٹ آرکائیو کے قیام کو پورے 20 برس مکمل ہو گئے۔ یہ ادارہ پچھلے بیس برسوں سے مستقل بنیادوں پر بے شمار ویب سائٹوں کو وقتاً فوقتا محفوظ کرتا رہتا ہے اور یہ سہولت فراہم کراتا ہے کہ کسی ویب سائٹ کو ماضی کے کسی مخصوص وقت والی شکل میں دیکھا جا سکے۔ انٹرنیٹ آرکائیو وہی خدمت ہے جس...
ماہرین متوجہ ہوں۔۔۔۔۔
محترمہ شاہدہ آپی نے مجھ سے پوچھا تھا کہ بلاگ پر نصب کیا گیا بلاگ رول جو ہوتا ہے، اس میں دوست بلاگ کا فیڈ کیسے ایڈ کیا جائے، جیسے کہ بلاگسپاٹ پر یہ سہولت موجود ہے، سنیپٹ، تازہ تحریر یا پھر صرف بلاگ کا لنک۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اردو ٹیک پر کیا یہ سہولت موجود ہے؟ اگر ہے تو یہ...
بدتمیز نے اردو ٹیک وینس میں انگریزی بلاگز کی فیڈ بھی شامل کر دی ہے۔ اگرچہ میں اردو ویب کے اردو سیارہ کو اردو بلاگز تک محدود رکھنے کا حامی ہوں لیکن مجھے انگریزی بلاگز کو دیکھ کر بھی اچھا لگا ہے۔ میرے خیال میں اس طرح بھی بلاگرز کا نیٹورک وسیع ہونے کا امکان ہے۔ انگریزی بلاگز اردو بلاگز کے مقابلے...
بات یہ ہے کہ پچھلے تین چار دن سے کسی کل چین نہیں پڑا اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارا جان سے عزیز بلاگ کہیں گم ہو گیا ہے۔
اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ کی سائٹ بند ہے اور یہ پیغام مل رہا ہے:
No WPMU site defined on this host. If you are the owner of this site, please check Debugging WPMU for further...